وعليكم بسلم و رحمة الله و بركة هم تمام مسلمانوں کو سب كو عمره حج اور اقصىٰ عبادتوں کی توفیق آسانیاں اور ہدایت ملنے کی دعا کریں آمین اللہ آپکو خوش رکھے آمین
Qurat ul Eain, very nice host, very friendly and happy all time. Her husband also so beautiful. God be blessed and pray for their happy life. Nice to see this beautiful couple.
Masha Allah buhat hi khubsurat Jori ha Allah Pak nzer bad se bachay yasir bahi apki jab shadi ho ge to ye hi media wale log mazah kre ge ibrar Hussain sharjh UAE
حضور نے فرمایا اسلام میں اگر کسی کو سجدے کا حکم ہوتا تو وہ بیوی کو ہوتا کہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے کیونکہ وہ ُاُس کا مزاجی خدا ہے اور بیوی کو بھی چاہیے اپنے خاوند کے مزاج کو سمجھے
گرم کرنا مرد کو ہی زیب دیتا ہے سہی کہا ؟ 😂😂 دودھ گرم کرنا بھی مرد کو ہی زیب دیتا ہے ٹھیک کہا😂😂 چاۓ کا نام بات کو cover کرنے کے لۓ لیا گیا ٹھیک کیا😂😂😂لوگ بچے نہیں ہیں😂😂😂😂
MaShaAllah Shami bhai good one.May Allah give health and prosperity to this Couple. Khel gya Yasir bhai tu akhir mai Sahi kaha Garam krna Husbandd ko he zaib dyta hai hahaha
Yasir bro aap ki family bohat lucky hai aur aap to sub ko hansa hansa kar pagal kar deitey hon gay. Allah aap ko hamesha yunhi khush aur hansta muskurata rakhkhey. Ameen,
حضور نے فرمایا میاں بیوی کی زندگی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے شیطان دونوں کو ایک دوسرے کے مدمقابل کر دیتا ہے وہ ُاُس لمحے سے نکل جائیں کوئی انہیں کبھی الگ نہیں کر سکتا
میرا ایک معذور بھائی ہے جو قوت سماعت اور گویائی سے محروم ہے۔اس کے علاجِ کے لیے یہ چینل بنایا ہے۔آپ تمام احباب سے سپورٹ کی گزارش ہے۔اللہ مجھے سپورٹ کرنے والے کے ماں باپ کو لمبی عمر عطا فرمائیں آمین۔ دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں