السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...یاالہی ہم سب پر اپنا کرم فرما...سبحان الله ماشاء اللّه....یا الله بے روزگارونکو حلال روزی عطا فرما اورانکے رزق میں برکت فرما ہماری دعائیں آپکےاورتمام مسلمانوں کےلئےہیں-کہ اللہ رب العزت آپکو صحت کاملہ والی لمبی زندگی اور ہمیشہ خوش رکھے-اللہ تبادک وتعالی آپکی جان ومال اورکاروبارمیں خیروبرکت عطا فرمائےاورہمیں دین کےراستے پرچلنےکیتوفیق عطا فرمائےآمین ثم آمین....آپکو اورہمیں اسی طرح سچ وحق بات کرنےکی توفیق عطا فرماۓ-اللہ عزوجل اس سےبھی زیادہ عزت عطاکریں اوردین و دنیا میں اللہ عزوجل ہرکامیابی سے نوازے-جیو وزیراعظم عمرانخان جوملک پاکستان بائیس کروڑعوام کی چاہت... جوملک کی سلامتی کیلۓ بہترین اورفائدےمند کام سر انجام دے رہےہیں-اللہ پاک آپکی ہمیشہ حفاظت فرمائے-آمین ثم آمین-یارب العالمین- اُس"عظیم ماں"کی عظمت کوسلام، جسنےعمرانخان جیسا رول ماڈل،ایماندار،مخلص،نڈر،جواں مَرد،سچائی پربےخوف ہوکر دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کردلیری سےبولنےوالا دی گریٹ لیڈرپیدا کیا-ہماری سب بائیس کروڑعوامکی دعائیں آپکے ساتھ ہیں-جو ملک کی بہترین سلامتی اوراسکےعظیم فائدے کا کام سرانجام دے رہےہیں-جیووزیراعظم عمرانخان-جس نے "جنرل اسمبلی"میں دھواں دھارتقریرسےاپناحق اداکردیا-جسکی وجہ سےجہاں بیرونی دشمن پریشان ہیں-وہیں پرپاکستانمیں موجودمنافقین بھی پریشانی کاشکارہوگئےہیں ("سجدے"لمبےکیجئے...."مشکلیں"چھوٹی ہوجاینگی انشاءﷲ) اللہ پاک ان پرسدا اپنی رحمت رکھےاورہمیشہ حفاظت فرمائے-آمین ثم آمین- کرپشن کےماہر،جھوٹوںکی فیکٹری،سارا ٹبر(خاندان)چور،پورن لیگ"بیمارشریف اورزرداری فیملیز"کواصل میں حرص و لالچ کی بیماری ہےاوریہ بیماری اب ایک وباءکی شکل میں"بیمارشریف فیملیزاینڈ کمپنی"میں پھیل چکی ہےجولاعلاج ہے-اسکا علاج"قبر"کےسانپ کیڑے مکوڑےاوربچھوئوںکے پاس ہے-"کرشمہ"یہ ہیں وہ"ذرائع"...."جو پھرکبھی نہ آئے"...یہ ہیں وہ" حکمران"جوپاکستانکی ترقی کی بجائےدن رات محنت صرف بلیک میلںگ کرنےکیلئےلوگوںکی"نازیبہ وڈیوز"لیتےرہے- یہ ہیں وہ ھمارے منتخب کردہ لیڈرزجواتنے گندے کردار اورگںدی سوچ کےمالک ہیں....لعنت تمھاری نسلوں پرنوازشریف.." انکی "لتر پریڈ"ہوتب معلومات مل سکتی ہیں"-قانونکوبھی"ایکشن"لیناچاہیے...چورنوازشریف فیملیزاورزردای فیملیزکوپکڑو ..موجودہ"ظالم ججوں"کویہاں تک یقین ہےکہ موجودہ" کرپٹ شریف اورزرداری خاندان"،انکو"قبر"میں بھی بچالےگا."غُربت" خیرات سے نہیں-"انصاف"سےختم ہو گی-نیلسن منڈیلا... انشاء اللّه-اللہ رب العزت بہتری فرمائےگا-اللہ تبادک وتعالی سےدعا ہےکہ"ن لیگ/ش لیگ/ بیمارشریف اورزرداری فیملیز" کےبیغیرت لیڈرزاورانکےجعلی ارسطونیزچمچے،کڑچھے،پٹواریوں،جیالوں،ڈیزلوں،نشئیے، خواجے،منافقین،سراجئیے،اور مراسئیےوغیرہ وغیرہ کرپٹ ترین،ظالم مافیاز،اشرافیہ،کرپشن ذدہ خاندان،کےکرپٹ ترین کارکن،بھی درندے ہیں-سب لڑ لڑ کرخود ہی تباہ وبرباد ہوجائیں-آمین یارب العالمین- میری زاتی رائےمیں کوئی بھی(عورت ہومرد)..."ایوانوں"میں"ڈائریکٹ پبلک ووٹوں"کےبغیرنہ آئیں یہ کوئی جمہوریت نہیں-ہرشخصکوایوانوںکی سیٹوں پر"الیکشن"کےذریعےہی آناچاہئیےاسی طرح"سینٹ"کےممبرزکوبھی ڈائریکٹ ووٹوں ہی سےآنا چاہئیے-یعنی"اسلامی صدارتی نظام"جس میں سبکوبروقت انصاف ملے-اللہ تبادک وتعالی سےدعا ہےاورپاکستانکی بہتری کا واحدراستہ"اسلامی صدارتی نظام"قائم ہوجائےیا اللہ یا رحمن یارحیم یاکریم یا ستار یا غفار یا ولی یا وکیل اس امت مسلمہ کو ایک و نیک کردے ۔آمین ثم آمین-قانون کو بھی ایکشن لینا چاہیے.
SSA Veer ji ,Mae tuhadi Ghumman bhaen India tau ,Bapu ji ( Daada) hurin Sialkot Uggkeyan taun aaaye sn 47 vich ehdar . Bahut changa lagda e tuhadeyan gallan te bolli suen key .enj lagda e jiven aapneya ch baithey aan try koi apna e peya baat sunauda e . Onj tey jo daur chal reha e sb nu apu apni peyi e .O puraniyan sanjhan te raunkan muk gaeyan ney . Ekllapn,vikhawa te fukrapn hi reh geya e .Eh doongiyan te sahee gallan naa koi bacheyan nu dasda jey te na bachey suendey ney . Though l am convent read but meri mudli punjabi zubaan na badli ,na merey late.mummy papa di badli - lok hssdey ney pr menu kadey v burrah nahi lageya na meri beti nu lagda e . Bahut nek soch dein di koshish kr rehay ho .Allah / Akalpurakh karey bachey te bacheeyan nu samaj lgg javey . Rbb tuhanu salamtiyan deve
🌹@ FARHAT FARHATT 🌹AOA 🌹 🌹♥️🌹APP KESE HEAN? APP KA VIDEO VERY IMPORTANT HEAN AUR AQAL KESE KE WARASET NAHI HOTI YE TOU ALLAH TALAAH KE TARAF SEY DEEN HEAN JISE JO AQAL DEEN. DUAS HEAN ALLAH TALAAH HUME AQALMAND HEE TAKHEAN .AAMEEN. ADME AQALMAND THAA JO SHADI KA DEMAND KERNE MAY KAMYAB HO GYA. ALLAH TALAAH APP KO HAMESHA SALAMAT RAKHEN AUR KHUSHYA NASEEB KAREN. AAMEEN.. @FARHAT FARHATT. 🌹♥️🌹
Awais Ghumman saab sada pind ugoki asi baghewalia parivar s. Magal singh Ghumman ji de parivar vichon han. Main Pakistan 1997 vich aaia c pind vekhan nu dill bahut karda c par mazboori ja nahi sakde c ilias Ghumman ji nu parhan da kadi kadi mauka mil janda. Ap ji nu sunke vadia lag riha hai. Allah khair rakhe.
السلام علیکم اویس بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہیں بھائی ہم نے آپ سے ملنا ہے تو پہلے بھی ہم آپ سے کافی دفعہ رابطہ کر چکے ہیں میں نے کافی دفعہ آپ کو کال بھی کی ہے بھائی تو پلیز ریپلائی
اسلام علیکم گھمن صاحب اس ویڈیو میں جو أپ نے فرمایا اسے ہی ذہن میں رکھ کر نہ بنایا کریں وہ ویڈینو جیسا کہ " گل نسلاں تے مکدی اے ' تخم تاثیر' دودھ تے بدھ ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کے فضل ' سچے دین ' اچھی تربیت ، اچھی صحبت اور خود بندے کو ان کی طلب میں بڑے خزانے پوشیدہ ہیں ۔ کیوں بیٹا صحیح کہہ رہا ہوں ؟