ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العظيم.... الھم زد فزد اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم سے آپ کو خوب کامیابی و ترقی عطا فرمائے نیک صالح پاک دامن پاکیزہ بنائے اپنے والدین کے آنکھوں کی تھنڈک بنائے انکے دل کا سکون بنائے.... تقوے والا حافظ قرآن اور عالم دین بنائے🤲