I am not now arabic student , I read at madrasah class 6 to 10, but Urdu lecture that is why i watching this video from Bangladesh. Pakisthani sisters are obey islamic rules like parda.
Madam assalamualikum wa rahmatullahi wa bar Ka Tu hu.I love very much Arabia language,from now I am also a student and always seems to like my yelder sister,please beg dua for dunia &akhirat,jaja k Allah for your mehnet.
ماشآءاللہ۔ اللہ تعالی آپ کے علم و ہنر میں، عزت و وقار میں مزید ترقی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین البتہ تنقید و تبصرہ برائے اصلاح پیش کرنے والوں سے خفا و دل برداشتہ نہ ہوکر بغرض اصلاح قبول فرمایا کریں ۔
*اللّٰه پاک اپنے پیارے محبوب صلی اللّٰهُ تَعَالىٰ عَلَيهِ وَ سَـــلِّم کے صدقے وطفیــــــــــــــــــل آپ کو مکمل کامیابی عطا فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین* @@quratulaintahirah5235
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته أختي أنت تقوم بعمل جيد جدًا، تقبل الله سبحان وتعالى مجهودك، وبارك الله لك في حياتك، ولكن الشيء الوحيد الذي وضعه الله سبحان وتعالى في قلبي هو لتعليم الناس اللغة العربية بالتستر عليها. المتبرع الخاص بك جزاك الله عليه
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ما شاء اللہ اپ کو پڑھانے کا انداز بہت اچھا ہے اپ پورا کورس شیئر کریں اپ کو بھی بہت فائدہ ہوگا اور ہم جیسے لوگوں کو بھی بہت فائدہ ہوگا
ما شاءاللہ جی۔۔۔! سبق کا دورانیہ بہت مناسب ہے اس دور کے تقاضوں کے مطابق۔۔۔۔! انتہائی سہل انداز تدریس ہے ۔۔۔! اپنی حدود میں رہ کر بہت خوب تدریس ہے۔۔۔۔ لباس انتہائی باوقار اور با مقصد ہے۔۔۔۔ ! طرزِ تحریر بھی کسی سے کم نہیں ہے۔۔۔مثالیں عسیر الفہم ہیں۔۔۔۔ تقریب ذہن کا اہتمام موجود ہے۔۔۔! اللّٰہ پاک سیکھنے اور سکھانے والوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین بطفیل محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کاظمی!
ابھی کل ہی کسی ادیب کی ایک بات نظر سے گزری، جس میں وہ اپنے کسی کام پر کسی کے تبصرہ کو نہ صرف سراہ رہے تھے بلکہ اپنے سیروں خون بڑھنے کا بھی اعتراف کر رہے تھے، بعینہ آپ کے تبصرے بھی ہمیشہ میرے لئے حوصلہ افزائی کا باعث بنتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
@@quratulaintahirah5235 بے شک انسان عمر کے ہر درجے میں قبولیت چاہتا ہے اور ہم تو بہت سخت تنقید بھی کر دیتے ہیں کبھی کبھی کیونکہ سچ بولنے میں کوئ تامل نہیں البتہ جھوٹی تعریف کرکے معیار پست کرنے سے ہمیشہ گریز پا رہے ہیں ۔۔۔! اور زبان و ادب تو جوہر ہے اس کو جوہری ہی جانچ سکتا ہے , ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔۔۔! مصنف اور قاری کا بہت گہرا رشتہ ہوتا ہے بلکہ دونوں ایک دوسرے کے لیے جزو لا ینفک ۔۔۔۔۔ اللّٰہ پاک شہر علم اور باب العلم کے صدقے رزق سخن اور رزق علم میں برکت عطا فرمائے اور اس عمل کو احس عمل قرار دے۔۔۔۔ آمین یارب العالمین بطفیل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم احساس کے پتھر کو زرا توڑ کے دیکھو۔۔۔! اور ٹوٹے ہوئے شیشے کو زرا جوڑ کے دیکھو۔۔۔! میں کون ہوں؟ کیا ہوں؟ منزل میری کیا ہے۔۔؟!؟ یہ بات سمجھنی ہے تو، سر پھوڑ کے دیکھو۔۔۔! کلام کاظمی آپ کے ذوق کے لیے!
Asslamualikum warahmatullahi wabarktho... itna accha mashallah nice 👌parda karya .. itni acchi arabic Learn kar raho ap sister...parda me rah kar learn
@@nayyarji123 Aap galat bhi nahi magar sahi bhi nahi kyuke aapka comment apne aap me bilkul sahi hai magar with respect to this video its not. kyu? vo mene aapko bata hi dia agar aapko theek nahi laga to maafi chahti hu .. mujhe bhi pehle hi ye baat kehni chahiye thi.
ماشاء اللہ بہت خوب ہے آخری حرف کا اعراب ظاہر کردیا کریں ھذا مَسْجِدٌ یہ مسجد ہے میں ہے کا ترجمہ تنوین سے ہوا ہے تاکہ تمام پیاری بہنوں کو معلوم ہوجائے ماشاء بہت اچھی کاوش و کوشش ہے آپ کی محنت کو قبول فرمائے اللہ آپ کو مزید ترقیات سے نوازے طالب دعا ایک خاکسار و گناہ گار بندہ فقط والسلام