Harsh Bahi First of All EID MUBARAK TO YOU LOVE FROM PAKISTAN 🇵🇰❤DUBAI... IN MY WHOLE life I see First and ever this type of video and support and love from DAWOOD BAHI wallah Brother awesome Video i love how you make ❤❤❤❤
. *عید الفطر مبارک* میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو ڈھیروں ڈھیر عید کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی تمام دعاؤں اور عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے۔ ختمہ بالخیر عطاء فرمائے ۔ اور چھوٹے بڑے تمام گناہوں کو معاف کرتے ہوئے بروز قیامت بخشش اور شفاعت نصیب فرمائے آمین ثمآمین❤