Iqra api please apne pyare fanpages ki edits per reaction karne wala bhi vlog banai na api 5 million se pahle please 🥺 and don't forget ne mene bhi banaya he Iqreeb my everything ke name se ❤aj bhi apne meri sari stories seen ki hein I'm so lucky ❤
سوا لاکھ درود شریف کی منت مان لیں اور ہر مسئلے کا حل پا لیں.. دنیا امتحان ہے اس میں ہر بندے کا کوئی نہ کوئی مسئلہ پیش آیا ہوتا ہے.. ان سب کے آسان حل کے لیے. اگر یقین اور بھروسے کے سوا لاکھ درود شریف پڑھا جائے تو انشاءاللہ جلد ہی سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا اور ہر مشکل آسان ہو جائے گی. کیونکہ جب درود شریف پڑھا جاتا ہے تو فرشتے آمین بولتے ہیں.. جب آقا محمد اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دربار میں ہدیہ پیش کیا جاتا ہے تو نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ سے اس بندے سے خوش ہوتے ہیں. اور اس کے حق میں دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس نے مجھ پر رحمتیں بھیجی اس پر بدلے میں اک کے بدلے ١٠ رحمتیں نازل فرما.. اور اللہ تعالیٰ اپنے محبوب جس کے لیے کائنات بنائی اس کی دعا پر کن فیکون کہ دیتے ہیں اور بندے پر رحمتوں کا نزول ہوتا ہے پھر اس کی ہر مشکل آسان اور اتنی رحمتیں نازل ہوتی ہے کہ وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا قرب اور دیدار تک کر لیتا ہے.. جادو کے اثرات ہو تو اس کے خاتمے کے لئے کسی بھی قسم کی بندش کے خاتمے کے لئے نظربد اور حاسدوں کے حسد سے بچاو کے لیے بیماری کی شفا ستارے گردش رجعت رزق کی تنگی زرق میں کشادگی کے لیے اولاد کے لیے اولادِ نرینہ کے لیے ا جاب کے لیے ذاتی گھر پسند سے شادی دونوں جہان کی کامیابیاں کے لیے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دیدار کے لیے اللہ تعالیٰ سے دوستی کے لیے دشمن کے شر سے محفوظ شوہر کی/ بیوی کی اصلاح کے لیے نشے کی نجات کے لئے گناہ سے کنارے کے لیے دنیا کے ہر چیز کے لیے سوا لاکھ درود شریف شروع کریں.. اور ایمان والی خوشیوں والی زندگی گزارنے کے بعد آخرت میں بھی کامیابیاں حاصل کریں.. سوا لاکھ سے شروعات کریں زندگی میں سوا کروڑ کیا اربوں کھربوں کی نیت کر لیں.. جتنی نیت ہو گی اتنا اجر صرف نیت پر مل جائے گا. جسے جسے پڑھتے جائے گے خود سمجھ آ جائے گی.. دنیا میں ہی اپنا جنت والا مقام دیکھ لیں گے میں نے خود شروع کیا ہے لیکن کسی حاجت کے لیے نہیں پڑھا.. صرف اپنے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم پر تحفہ بھیجا ہے.. انہوں نے اتنی ہمارے لیے محنت کی ہم ان کی اک آنسو کا بدلہ بھی نہیں ختم کر سکتے وہ تو وہ ہستی ہیں جن کے لئے اللہ تعالیٰ نے جہاں سجاۓ ہیں.. #مُحَمَّـــــدﷺصَـلّٰی_الــلّٰـــهُ_عَلَيــه_وَسَـــــلَّـم #درود_و_ســــلام_
Iqra is a beautiful🌹Iqra is a intelligent😍Iqra is a peur hearted💝Iqra is a best sister🥰Iqra is a best vloger🎬Iqra is a brilliant😎Iqra is a best singer🎤Iqra is a all-rounder💝Iqra is a best chachi🤟Iqra is a best wife🌺
دیکھنے والا اک نہیں ملتا آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں جن کو دولت حقیر لگتی ہے اُف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیں ہےخوشی بھی عجیب شےلیکن غم بڑے دلپذیر ہوتے ہیں اے عدم احتیاط لوگوں سے لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں 🖤
میرے پاس online realورک ہے۔ انشاءاللہ آپ کو کام اچھا لگے گا۔ ثبوت دیکھ کر کام شروع کریں۔ مزید معلومات کے لیے contact me WhatsApp pay contact kry 03321869556✅
کوئی بھی انسان خوشی سے اپنے آپ کو نہں مارتا ۔معنے بھی اپنے آپ کو مار کر ولاگ شروع کیا ہے ۔۔کیونکہ میرے شوہر بچارے ٹانگوں سے مہظور ہیں ۔اور پاکستان میں تو مہنگائی جینے نہں دیتی ہم جیسے غریبو ں کو ۔۔۔اللہ پاک سب کی مشکلات آسان فرما ئے۔میرے لیے بھی دعا کر دیں😢
Iqra appi please one heart ap kbhi mujhai heart ni deti please api mai ap kai liye boht mehnat krti hu please api one heart 🥺 i am always with my best vlagger ✨ and always support my iqreeb till my last day 🥹❤ Please api one heart its means alot for me ❤💖
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤MASHALLAHA vryyy nice vlog. Nice iqra. Allha slamat rakhe. Allha aap sabko buri nazr se bchaye. I am frm india 🇮🇳. Jk.ut. I am your great fan. I love uuu. Iqra uu are great. Nice nice vlog. Dil kush kr dia.