عالم لوھار کی رُوح آج بڑی خوش ھوئی ھو گی کہ آج اُسکی تیسری نسل بھی میراثی بن گئی ھے یہ کوئی فنکشن ھے 40-50 آدمیوں کے سامنے اُچھل کُود یہ کوئی فن ھے ؟؟ وہ ڈھول پیٹنے والے اپنے بالوں کی نمائیش کر رھے ھیں اور عارف لوھار تو ایسے لگتا ھے جیسے مائیکل جیکسن بھی اس کا شاگرد رھا ھو بس ایک وہ جُگنی ھے جس کی جان ھی نہیں چُھوٹ رھی ان کا سرا فن صرف جُگنی میں میں ھی لپٹا ھُوا ھے ایک چمٹا اور جُگنی لمبے بال اور لاچا ان لوگوں کو تو تماشہ بھی ڈھنگ سے کرنا نہیں آتا
جہنم میں لے جانے عمل کو آپ ماشاءاللہ نہ کہو بلکہ گانا بجانے والے پر سسنے والے پر لنعت کریں تاکہ معاشرہ پاک ہوسکے اور ہم اور ہماری نوجوان نسل اس برائی سے نکل جائے