💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا..!💔 💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا..!💔 💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن.!💔 💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا...!💔 یاد کا کینسر سب سے خطر ناک ہوتا ہے.!!؛ یہ انسان کے دل و دماغ سے ہوتا ہے روح تک جاتا ہے.!!؛ اور پھر روح کھینچ لیتا ہے.!!؛💔😢 ❤اگر ٹائم ملے تو بات کر لیا کرو 🔥جاناں🔥 موت کا موسم چل رہا ہے کیا پتہ کل ملیں نہ ملیں❤ مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے💞💞💞 💔💔💔 میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔💞💞 💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا😍 💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔😋 پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥 #___ 💖💕خواب میں دیکھا -بچھڑ گئے ہو تم 💕💔تعبیر کہتی ہے مر جائیں گے ہم کفن😞 میں لپٹی میری لاش💔 کو دیکھ کر رونا🥺 نہیں وہ فقط🙏🏻 آخری ملاقات ہوگی مسکرا🙂 کر الوداع کہنا🖤💔s🥺 *دھوکہ* دینے کے *ایک ہزار* طریقے ہیں.. 💯 *لیکن* *سب* سے *گھٹیا* طریقہ *محبت* و *ہمدردی* کا *دکھاوا* کرنا ہے..💔🔥