مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد منکرین ختم نبوت مردہ باد الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا نور اللہ TLP Zindabad
یآ اللّٰہ ان ننھی معصوم بچوں کی مدد فرمائے یااللہ فلسطین کی مدد فرمائے یااللہ پاک تیرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی فلسطین میں گئیے تیرے پیارے پیغمبروں کی آخری آرام گاہ ھیں وھاں پر تجھے تیرے پیاروں کا واسطہ فلسطین کے مسلمان لوگوں کی مدد فرمائے ان ننھی معصوم سی جانو کی مدد فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
کسی ایٹمی پاور ملک کے آرمی چیف کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ ایسے الفاظ کا چناؤ کرے دل خون کے آنسو روتا ہے یہ زیب نہیں دیتا آپ کا خون کھولنا چاہیے۔۔اور مظلوموں کے حق میں کھڑا ہونا چاہیے
واہ جی جنرل صاحب۔ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت کریں گے۔ لیکن مدد نہیں کریں گے۔ جنرل صاحب آپ سے عرض ہے کہ اپنی حمایت اپنے پاس رکھیں کیوں کہ ان کو آپ کی حمایت کی ضرورت نہیں۔ شائد کہ آج تک ہم بیان دینے کی بجائے ان کی مدد کرتے تو شائد آج کشمیر آزاد ہوتا۔
اس کے علاوہ کر بھی تو کچھ نہی سکتے ہم بیچارے پاکستانی عوام اور ہمارے سیاستدان اور جرنل اور تمام سرکاری عہدے دار ہم سب صرف رو سکتے ہے اور کچھ نہی کرسکتے پیارے فلسطینیوں ہم مجبور ہے 😢
اپ (آ رمی اور establishment)کے مظالم کی وجہ سے فسادات ہورہے ہیں۔ فلسطین میں فوج کو بیجھیں اور ان کے ساتھ اصل جہاد کریں SAVE GAZA campaign کی مانی گئں ڈیماڈز کو پورا کریں عوام آ رمی کے ساتھ ہوجاے گئ اگر آپ نے فلسطین میں جاکر جہاد کیا۔لوگوں کو ان کے حقوق دیں اور اپنے غلطیوں اورمظالم کو تسلیم کریں اور عوام سے معافی مانگیں ۔
عاصم منیر کی آنکھیں خون کے آ نسو رورہی ہیں اسکے ساتھ یہ واضح پیغام بھی ھے ھم عملی طور پر کچھ نہیں کرسکتے آ پ اپنی مدد آپ کریں۔ ھم ایٹمی طاقت ھوتے ہوئے مجبور ہیں۔
شریعت کا نام لے رہے لیکن اگر نافظ العمل کیا اس موقعہ پر تو پاکستان عوام دین اسلام اور پورے دنیا کے مسلمانوں کے دل جیت لے گا ارمی چیف صاحب اور یہ موقعہ ہے اور اگر اس کے خیلاف جو بھی بات کرتا ہے سر تو شو ٹ شو ٹ کا حکم کیجئے پاکستان
I would like to know the educational qualification of known anchors and presenters as to how much qualified they are who day and night rant on specialized issues. Should i expect the same or no anchors are above law and questioning? I wish slide of Analyst in a program should also ,at least ONCE, should highlight DEGREE in the field he or she discusses. MUSHKIL HY bcs i believe while assessing them on quality of their contents in shows , they mostly must be hvng BA defree only. I may be wrong yes. Hoping to see the same. Regards. Asar ahmadzay
GOD AZABUN AZEEM CAN COME ANY KIND OF SEEN IF I DO RIGHT ALWES REMAMBR RIGHT WILL MOVE COME AND IF I DO CHIET AND MUAFQAT IT WILL COME BACK 100 PARSANT
جناب جنرل سید حافظ عاصم منیر صاحب اور تمام ریٹائرڈ و حاضر مومن پاک افواج زندہ پائندہ تابندہ درخشندہ باد آمین ثم آمین یارب العالمین وحضور پاک صلعم کی رحمتوں سے مالامال ہوں ہمیشہ آمین ثم آمین ۔
PAKISTAN 🇵🇰 Ne Puri Duniya Ke MUSALMANO Ka TH€KA Nahi Liya Hua Hain Aur Na Hi FALESTINI Ya Koi Aur MUSALMANO Ne PAKISTAN 🇵🇰 Ko Apna LEADER Mana Hua Hain Is UMMAT Ke DRY FRUIT 🍓 Se Jitna Jaldi Ho Sakta Hain Nikal AAO 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣