the mother of Arshad Sharif, requested that General Bajwa, Gen Nadeem Anjum, Gen Faisal Naseer, Brig Muhammad Shafiq Malik, Brig Faheem Raza, Col Nouman and Col Rizwan be named in the FIR along with Khurram and Waqar Ahmed for the 'targeted, premeditated, planned and calculated murder' of her son.
یا اللہ پاک مدد رحم وکرم فرما پاکستان میں ظالموں قاتلوں کا نظام حے غیر مسلم نے کیسے پاکستان کے نظام عدل کو ننگا کیا ہے کوئی بتائے گا روز محشر اللہ پاک کو کیا جوابدو گے
Wo Laash Youthiyun Ki Baighairti Ki Laash Hy. Wo Laash Munafiqon Ki Laash Hy. Wo Laash Aitaiz Ahsan ky Armano Ki Laash Hy. Sharam Bhi Nahi Aati in Bay Ghairton ko......
بھایؑ ثاقب نثار کی طرز کے جج دوبارہ آیؑنگے اور انصاف ہوگا۔۔۔صرف انتظار کریں شطرنج کی بسات سیا ست میں تبدیل ہوتی رہتی ہے۔۔۔جج بھی سیاسی ہی ہو تے ہیں ۔۔جنہوں نے بھٹو کو سزا دی، نواز کو سزا دی، اور عمران کو سزا دی یہ سب سیا سی جج ہی تھے۔۔جسٹس منیر سے لے کر آج تک جج زیادہ تر سیاسی فیصلے ہی کرتے آرہے ہیں۔۔۔۔۔نقشہ بدلے گا تو نواز، مریم ، بلاول کے خلاف فیصلے شروع ہو جاییؑںگے۔۔ صبر کی ضرورت ہے۔۔۔سیاسی تبدیلی کا انتظار کریں۔۔
Ch atazaz has personal grudge against Muslim league because when her wife became a candidate in MNA election he requested nawaz Sharif not to put any candidate against her wife but nawaz Shari f turn down his request. Now. PPP disowned him because he is mentally with PRI
Shame On Pakistani Supreme Court Judge And Establishments Judges Election Commissioner IG Police Officers ISI Officers PDM Families All Involved IIIegal Activities Against Country And People
بد قسمتي كهنا گناہ ھے قسمت کرنے والا اللہ جل جلالہ ھے وہ بد قسمت کسیکو نہی دیتے نہ کرتاھے انسان خود اپنا قسمت بنا تاھے اپنے اختیار سے آللہ جل جلالہ کسیکو مجبور نہی کرتے کسی چیز پر توبہ کرلو ۔
باھر سے جج بلا کر فیصلے کروالیں یہاں اوپر سے دباؤ ھے پھر انکو جج بنانے کی صورت نہیں ھے یہ دینا میں اور زمین پر اعلئ مقام پر آ خرت میں آ زمانوں پر خدا کی زات ھے
بزرگ سے سوال ججز کے متعلق پوچھا گیا اور جواب فارم 45 کے متعلق دے رہے ہیں فارم 45 کا ایشو پہلی بار نہیں ہوا ہے اس سے پہلے تمام الیکشن فراڈ ہی ہوئے ہیں لیکن اس وقت زیادہ شدت سے اس مسئلے کو اٹھانا ایک شخص کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے بدقسمتی سے پاکستان میں تمام الیکشن فراڈ ہی ہوئے ہیں لیکن سیاستدان کے حق میں ہوں تو اچھا ہے ، مخالفت میں ہو تو اس طرح کے جواب آتے ہیں
بلاشبہ ارشد شریف کو واپس تو نہیں لایا جاسکتا لیکن جنہوں نے یہ بہیمانہ قتل کروایا وہ تو یہاں راولپنڈی میں موجود ہیں ۔ انہیں کیونکر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔ پاکستان میں انصاف اور قانون نام کی کوئی چیز تو سرے سے موجود ہی نہیں
Khali maan lena k Bhatto begunah tha ,Aap ye batayain in Mujrim Judges ko kia siza di gai hey ,inain abritnak sazayain millni chahiyain, innoon insaf ka qatil kia hey