Ya Allah pak Pakistan par reham farma ab sary choor akhthy ho gay hain jo ye chorian karty hain aor karty ay hain aor mulk ko nuksan pohncha rahy hain usko kanon bna lety hain aor agar koi mulk k ly k liy kuch acha bhi kary to usy crime kehty hain
Hey Non-League, Haram's blue petrol, you people have made everything expensive, you people have made everything expensive, Imran Khan went to the petrol show for 150 rupees, there was a bag of flour for 800 rupees, the rest is 20 kg, so you people have increased the price. What are you doing? Nawaz Sharif, in the heart of Delhi, you have been taken away from the heart of Delhi by more than 300 petrol.
ہر وقت پاکستان کے عظیم ترین لیڈر عمران احمد خان نیازی صاحب کے لئے اس وقت کی کھوکھلی حکومت اور اس کو چلانے والے جنرل نئے نئے موضوعات پر کیس بنانے کی گھٹیا کوشش کر رہے ہیں
کچھ عر صہ کی بات ہے کراچی آثار قدیمہ ہوگا اور سیاح کراچی کو موہنجوڈارو کی آبادی جان کے گھومنے پھرنے آئیں گے اور تصویریں لے کے اپنے ساتھ ان کی خوش ہونگے سندھ کے جن چوکنڈی کے نقش ونگار والے مقبرے کراچی میں تعمیر کر رہے ہیں تاکہ کراچی کے وہ رہائشی جنہیں آثار قدیمہ دیکھنے کا شوق ہے ان کا کرایہ بچ جائے وہ ٹھٹھہ کا مکلی کا قبرستان کے وزٹ کے بجائے گھر بیٹھے اس آثار قدیمہ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور پورا کراچی دنیا سے اٹھ جائے کہ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری سندھ کے جنوں کو تو ویسے بھی شوق ہے ذندہ عوام کو بھیج کر قبر کے حالات معلوم کرنے کا کہ اندر جاکے پتہ کرو کیا ہو رہا ہے مرتا کیا نہ کرتا جو ایک مرتبہ اندر گیا واپسی ندارد پورا شہر قبرستان کے نامعلوم افراد میں شامل ہوگیا ہے اور موہنجوڈارو بن گیا ہے
She said ammi ki sister ki Aur ammi ko edat pe rakh diya police ne Aur 8 saal ke bhai ko boht maara Ye usne mujhe raat mein btaya tha Uss raat toh kuch ni kaha mujhe Par aglay din Woh zor ke mujh pe chillai aur boht gussay mein kaha ki Hum barbaad ho gaye Main woh kabhi bhool ni pata
اور صوبائی وزیر گرفتاریوں پر شادیانے بجانے ٹی وی پر آجاتے ہیں ۔۔۔۔۔ایک دفعہ چینل اور صحافی انکی پریس کانفرنسز کو کوریج کرنا بند کر دیں اگر سڑکیں اور دوسرے مسائل نہ ٹھیک ہونا شروع ہوں تو کہیے گا۔۔۔۔مگر صحافی اور چینل سب "جنٹلمین" کے کردار ہیں