دل کی ہمت وطن اپنا جذبہ وطن من کی سچی لگن سیدھا رستہ وطن کھائی ہے یہ قسم کھائی ہے باخدا سن لے دشمن سبھی یہ وطن ہے سدا ہر دل کی آواز پاکستان ذندہ باد دل دل کی آواز پاکستان
کیا ہم آزاد ہیں ؟ اگر ہماری معافی مانگتے سے آپ کو خوشی ملتی ہے آپ بڑا محسوس کرتے ہیں توہم عوام آپ سے معافی مانگتے ہیں جس چیز کی آپ کہتےہیں اور اب آپ کو پاکستان عوام کے جذبات کو سمجھنے کے بعد لکچ پیدا کرنی ہوگی۔ابھی فروری طور پر ۔ ۔ اب وقت آگیا ہے آج سے ہی ہماری افواج کو چاہیے وہ حکومت سے بات کرے اور ان کو مجبور کرے۔ان کو فلسطین اور کشمیر کے مدد کرنی چاہیے اور کھل کر سامنے آنا چاہیے جیسے پہلے پاکستان کرتا رہا ہےباقی دوست ملکوں سے مل کر بات کرے اور بات بیانات کافی نہیں ( ایران ۔ترقی۔روس ۔چین ۔مصر۔قطر ۔آذربائجان ۔ملیشیا۔انڈونیشا۔سعودی عرب ۔بنگلادیش اور تمام دوست ممالک کے ساتھ مل کر کھل کر سامنے آیا اب یہ کام کا بیڑا اللہ کے لیے پاکستان کو اٹھانا چاہیے ہم طاقت ور ملک اور افواج کے ساتھ ہیں یا اللہ ہماری افواج پاکستان کی عوام کی اور پاکستان کی اور فلسطین کی اور کشمیر کی مدد کر آمین ہمیں اس دن پر فلسطین اور کشمیر کو نہیں بولنا۔پاکستان ژندہ آباد
نواز شریف کے دور میں چینی 62 روپے کلو تھی لیکن مشرف تو 27 پر چھوڑ کر گیا تھا۔نواز شریف کے دور میں ڈالر 130 کا تھا لیکن مشرف تو 60 پر چھوڑ کر گیا تھا۔ نواز شریف 95 ارب قرضہ چھوڑ کر گیا تھا لیکن یاد کریں جب مشرف گیا تھا تو پاکستان کا قرضہ 33 ارب ڈالر تھا۔