Тёмный
No video :(

ASHAB E Kahf |آصحاب کہف  

Allama Khan Muhammad Qadri Official 🤍🕋
Подписаться 11 тыс.
Просмотров 63 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

26 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 33   
@khawajaayyub1310
@khawajaayyub1310 19 дней назад
Zaberdast,,, subhan Allah.
@aksharik9255
@aksharik9255 Год назад
سبحان الله ۔کوئی شک نہیں اس کی پاک شان میں وہ اپنی مخلوق کے معمولات میں کتنا رحیم ھے اس کا اندازہ کوئی کر نہی سکتا ۔
@mamoorayaz6240
@mamoorayaz6240 Год назад
P
@risingstar6773
@risingstar6773 Год назад
سبحان اللہ
@qarirehmatullahnaqshbandio6485
@qarirehmatullahnaqshbandio6485 2 года назад
Masha allah
@MuhammadSaleem-rh8py
@MuhammadSaleem-rh8py Год назад
ماشاللہ
@monamallah1788
@monamallah1788 Год назад
Mashallah allama khan Muhammad qadri sahb zinda baad
@mohdzibrailzibrail544
@mohdzibrailzibrail544 Год назад
Amin
@MuhammadAkram-xv8ox
@MuhammadAkram-xv8ox 2 года назад
Mash Allah
@gulfamawan5400
@gulfamawan5400 2 года назад
❣️
@MuhammadAli-kw7db
@MuhammadAli-kw7db 4 месяца назад
❤❤❤❤❤
@ImranAli-kd6jy
@ImranAli-kd6jy 8 месяцев назад
❤❤❤❤❤❤❤
@abdulghafoor6955
@abdulghafoor6955 Год назад
MashaAllah nice bayan
@gulfamawan5400
@gulfamawan5400 2 года назад
❤️
@MuhammadYounas-rm5in
@MuhammadYounas-rm5in 7 месяцев назад
😊
@gulfamawan5400
@gulfamawan5400 2 года назад
💞
@gulfamawan5400
@gulfamawan5400 2 года назад
💓
@gulfamawan5400
@gulfamawan5400 2 года назад
💕
@aliakbar5314
@aliakbar5314 11 месяцев назад
Mashallah subhanallah
@gulfamawan5400
@gulfamawan5400 2 года назад
😘
@muhaq755
@muhaq755 Год назад
میں نے ایک صاحب کو یہ بھی لکھا ھے میں جہاں تک آپ لوگوں کو سمجھا ھوں شاید مھدی اور عیسٰی علیہ السلام آپ لوگوں کی قسمت میں نہیں ھیں۔ آپ کے نصیب میں صرف دجال ھی ھیں۔ آپ اپنا سارا زور ابوجہل کے انداز اختیار کرنے میں لگاتے چلے آرھے ھیں۔ کیا یہ بات غلط ھے کہ اسلام جیسی اللہ کی سب سے بڑی نعمت کو آپ لوگوں نے ضائع کرکے رکھ دیا ھے۔ نہ تو اس نعمت سے اپنے اطوار کو سدھارا ھے اور نہ ھی بین الاقوامی طور پر اسلامی ممالک اپنے عمل سے اسلام کی برتری کے جھنڈے کو سب جھنڈوں سے بلند رکھ پائے ھیں۔ اسلام کا بلند ترین مرتبہ حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کے مکفروں اور مکذبوں نے اپنی حرکتوں اور اپنے کرتوتوں سے پائمال کر کے رکھ دیا ھے۔ اس کے بالمقابل اسلام کی عظمت اور شان اور برتری کو دنیا بھر میں سب سے بلند مقام پر لیجانے کا جہاد کرنے والی جماعت ، جماعت احمدیہ مسلمہ کا راستہ روکنا ھی اپنی زندگی کا مقصد آپ لوگوں نے بنا لیا ہوا ھے۔ لیکن اسلام اللہ تعالٰی کا چنیدہ دین ھے جسکی ادیان عالم میں اور عالمی برادری میں برتری اور غلبہ کو اللہ تعالٰی نے مھدی علیہ السلام کے ذریعے قائم کرنا ھی کرنا ھے۔( لیظھرہ علی دین کلہ) جتنا زور لگا سکتے ھو آپ لوگ لگا لو لیکن آپ لوگ کبھی اور کسی صورت میں اللہ تعالٰی کی اس تقدیر کو ناکام نہیں کر سکو گے۔ نہیں کرسکو گے۔ نہیں کر سکو گے اور مھدی علیہ السلام کی جماعت، جماعت احمدیہ مسلمہ کے ذریعہ اسلام ساری دنیا میں اپنی عظمت اور برتری کو منوا کر رھے گا۔ اور عالی شان کو پاکر رھے گا۔ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر ان شآء اللہ العزیز و ذالک تقدیر العزیز العلیم۔
@muhaq755
@muhaq755 Год назад
@Hafiz Studio اے ابوجہل کی سوچ رکھنے والے شخص، تیرا نام مسلمانوں والا اور سوچ نامسلمانہ ھے۔ ابوجہل کے راستے پر چلنے والے شخص کے مرتد کہنے سے کوئی مسلمان مرتد نہیں ھو جائے گا۔ھاں البتہ تم اگر کسی کلمہ پڑھنے والے کو کافر کہو گے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق تم خود کافر ھو جائو گے۔
@muhaq755
@muhaq755 Год назад
@Hafiz Studio علمائے سوء اور عامة الناس بھلے احمدیوں کو نعوذباللہ کافر کہتے پھریں اصلی سچا اور خوبصورت ترین اسلام احمدی مسلمانوں کے کردار اور عمل میں ھی نظر آتا ھے۔
@muhaq755
@muhaq755 Год назад
@Hafiz Studio اپنے فرقے کے علاوہ دوسرے فرقوں کے جہنم میں جانے کا دعوٰی کرنے والے ایک نوجوان کی خدمت میں عرض کیا ھے کہ: چن جی ! جو کچھ آپ نے سوچا اور لکھا ھے یہ صرف آپ کی خوشفہمی ھے، خوش خیالی ھے اور اپنے منہ میاں مٹھو بننے کے سوا کچھ بھی نہیں ھے۔ آپ نے جس طرح بڑے بول بولے ھیں ان جیسی باتوں کے متعلق اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں پہلے ھی بتا اور سمجھا دیا ہوا ھے کہ یہودی بھی اس طرح کی شیخی بگھارا کرتے تھے کہ ھم اللہ کے بڑے لاڈلے اور اللہ کے بڑے پیارے اور منظور نظر ھیں۔ لیکن اللہ تعالٰی نے فرمایا اگر ان کا اللہ کے ساتھ اس حوالے سے کوئی معاھدہ ھے تو دکھائیں۔ اس لئے آپ اللہ سے ڈرو اور بڑے بول بولنے بند کرو اور اپنے جنت میں جانے اور دوسرے فرقوں کے جہنم میں جانے کی شیخیاں نہ بگھارو۔ تمہیں بالکل بھی پتہ نہیں کہ کون اللہ کے حضور میں مقبول ھے اور کون نامقبول۔ بس اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کو مانو اور پھر اللہ تعالٰی سے اچھی امید رکھو۔ آپ لوگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس تاکیدی حکم کا انکار کیا ھے جس میں حضور نے تاکید کی تھی کہ مھدی کو ماننا اور ان کی بیعت کرنا کیونکہ وہ اللہ کے مقرر کردہ خلیفہ ھوں گے۔ اور سچے مھدی کی پہچان اور نشانی بھی بتا دی تھی جو یہ تھی کہ چاند کو اور سورج کو ایک خاص مہینے میں گرھن لگے گا اور وہ خاص مہینہ رمضان کا مہینہ ھوگا۔ یہ نشانی صرف مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کے حق میں اللہ تعالٰی نے پوری کرکے دکھائی ھے لیکن اس کے باوجود آپ لوگوں نے اللہ کے مقرر کردہ خلیفتہ اللہ کا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے مھدی کا اسی طرح انکار کردیا ہوا ھے جس طرح موسی علیہ السلام کی امت نے حضرت عیسٰی کا انکار کیا تھا۔اس انکار کے بعد آپ لوگوں کی طرف سے جنت میں جانے کے دعوٰی کو کوئی یقینی سند حاصل نہیں ھے۔
@muhaq755
@muhaq755 Год назад
@Hafiz Studio غلط بالکل غلط۔ جس اسلامی قانون کی بات کر رھے ھو وہ تم نے گھر میں بنا یا ھوگا۔جہانتک اللہ تعالٰی کے قانون یعنی قرآن مجید کا تعلق ھے، اللہ تعالٰی کی یہ مقدس کتاب تمہاری بات کی تصدیق نہیں کرتی۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ھوئے اصول بھی تمہاری بات کی تصدیق نہیں کرتے۔ علمائے سوء کے بنائے ھوئے غیر اسلامی قانون اللہ اور رسول کی ھدایات کے خلاف ھیں۔شاید تم انہی غیر اسلامی قانون کی بات کر رھے ھو ؟؟
@muhaq755
@muhaq755 Год назад
@Hafiz Studio قرآن ھمارے دلوں میں ھے، رگ رگ میں ھے، خون کے ھر قطرے میں ھے۔ تم لوگ اللہ تعالٰی کے مقدس کلام قرآن مجید کے ساتھ وہ سلوک نہ کرو جو ابوجہل نے کیا تھا۔ عربی ابوجہل کی مادری زبان تھی لیکن اس جاھل نے قرآن پاک سے کچھ فائدہ نہیں اٹھایا تھا۔قرآن ھدایت یقینا ھے،لیکن یہ ھدایت ھے ان کے لئے جو متقین ھیں۔ تمہارے جیسے متعصب اور انصاف کا خون کرنے والوں کے لئے نہیں ھے۔ اس لئے تم لوگ اپنے معنوی بھائیوں کے ساتھ دیوار گریہ پر چل کر بیٹھو اور اڈیکو حضرت عیسٰی علیہ السلام کو۔ لیکن یاد رکھنا کہ اللہ تعالٰی نے جسے بطور عیسٰی بھیجنا تھا ، بھیج چکا ھے۔ اب تمہارے حصے میں محرومی اور نامرادی کے سوا کچھ بھی نہیں آنا۔
@bhaibhai4514
@bhaibhai4514 Год назад
حضرت نے سورۃ آصحاب کہف کی کہانی کچھ عجیب سی بیان کی ہے اگر آیت پڑھی ہوتی تو میں کچھ کہنے کے قابل ہوتا افسوس ہم لوگ قرآن کی بجائے اسی کہانیاں سنتے ہیں اس وجہ سے مسلمان دین کو سمجھنے سے قاصر ہیں اب حضرت میں کتے کے علاوا دین کی کوئی بات نہیں کررہے افسوس ان کے پیروں نے پاکستان کے اور انڈیا مسلمانوں کو دین سے ہی دور کردیاہے اللہ تعالیٰ ھدایت عطاء فرمائے
@Latif-Khan-Saeedi
@Latif-Khan-Saeedi 11 месяцев назад
Quran MN zikir hai ashab e kaaf k kuttay Ka us kuttay Ka zikir karna bhi swaab hai
Далее
#Data Ali Hweri ,|#Allama Iqbal#khanmuhammadqadri
36:31