نذرانہ عقیدت بحضور شہدائے کرب و بلا ایک شعر نوک سناں پہ انجم حسین کا سر جانا قاتلوں کا حشر تک لیے دیکھو مکر جانا ۔۔۔۔۔۔ محترم استاد روشن علی خان اور ان کے تمام ساتھیوں کے لیے ۔۔۔۔۔ از قلم انجم شہزاد چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب