ماشااللہ اسلام علیکم استاد محترم جناب عاقب شیکاری صاحب بہت اچھے بہت اعلا بہت عندہ ماشااللہ استاد جی خوش رہو آباد رہو ماشااللہ اللہ تعالی ہمیشہ خوش رکھے آمین استاد جی صحت اور تندورستی عطا فرمائے آمین استاد جی ٹانگ کو کیا ہوا ہے اللہ تعالی سب خیر کرے اللہ تعالی آپ کو ہر آفت سے بچائے آمین استاد جی اپنا خیال رکھا کرے صحت ہے تو سب ہے اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩😍😍😍😍😍🤩😍🤩🤩🤩🤩🤩👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
کیا فاؤل ھک کو آ پ شکار کرنا کھتے ہیں ۔ میرے خیال میں اس کو آپ گوشت اکٹھا کرنا کھتے ھیں ۔ یہ ایک ظالمانہ طریقہ ھے مچھلی پکڑنے کا۔ آپ اس میں بھت سی مچھلیوں کو زخمی بھی کر دیتے ہیں ۔ میں یہ پر زور اپیل کرتا ہوں کہ اس طریقہ شکار پر پابندی عائد کی جائے