❤❤❤❤ماشااللہ اسلام علیکم استاد محترم جناب عاقب شیکاری صاحب بہت اچھے بہت اعلا بہت عندہ ماشااللہ استاد جی خوش رہو آباد رہو ماشااللہ اللہ تعالی ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم عاقب بھائی میں شیخ مسعود بول رہا ہوں اور اپ کی مختلف ویڈیو میں 2017 سے دیکھ رہا ہوں جس میں چرائی پاؤڈر کیمیکل مختلف قسم کے انٹے اس کی سب ویڈیو میرے پاس ریکارڈ میں کچھ چیزیں میں نے بنا کر اپ کے فارمولے شکار کے لیے استعمال کیے کچھ بھی ماشاءاللہ سے کامیابی بھی ملی اج میں نے اپ کی یہ جو ویڈیو دیکھی ہے اس قسم کی ویڈیو یوتوب پر انڈیا کے بہت سارے چینل پر ملتی اور یہ ویڈیو میں اپ کا جس نے گیٹ اپ بنایا ہے مجھے سمجھ میں نہیں ایا وہ اپ سے کیا کام لینا چاہتا ہے ہم شکاری حضرات ہم شکاری حضرات اپ کی اس قسم کی ویڈیو دیکھ کر نئے نئے تجربے کرتے ہیں اور اس سے کچھ حاصل نہیں ہوتا تو مہربانی کریں اپ اپنے پرانے طریقے پے لوگوں کو شکار کا طریقہ بتائیں جس میں ہم شکاریوں کو کامیابی ملتی تھی مگر لوگوں کے ذہن کو اپ لوگوں نے خراب کر دیا ہے اس مہنگائی کے دور میں غریب ادمی کا شکار کھیلنے کے قابل ہی نہیں رہا میری اپ سے گزارش ہے لوگوں کا دماغ مت خراب کریں اپ اپنے پہلے والے گیٹ کپ میں اکر پرانی ویڈیو کو رپیٹ کریں مجھے کچھ سمجھ میں
G walaikumsallam jnab Bhai aap ki bat bht Pasand ai mujhy salamat rahen Bhai derassal game wohi Hy Jo hm pehly khelty hen pr ye brooti me Jo pichly 3 Saal se musalsal experiment krty rahy hen wo doston tk pohnchana zaroori samjha bas Bhai 03410533898 my WhatsApp