صوبہ سندھ کے بارے میں حقائق بیان کرنا وہ باتیں جو ہمیں معلوم ہونی چاہیے وہ آپ کے وی لاگ سے ہی پتہ چلتی ہیں اس کے لیے آپ کے مشکور ہیں اللہ آپ کو خوش رکھے
اللہ کا شکر ہے کہ کوئی تو سندھی ہے جو حق اور سچی بات کرتا ہے ورنہ سندھ کا ہر صحافی اور بولنے لکھنے والا صرف سندھی ہونے کے تعصب میں صرف سندھ کی کرپٹ ترین قیادت کی ہی تعریفیں کرتا ہے اور سندھ کے ان مال بنانے کے بھوکے ننگے ڈاکوں کی طرف داری کرتے ہیں۔ امتیاز چانڈیو very Good keep it up.. اللہ تعالیٰ تمھاری حفاظت فرمائے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ہوتے ہوئے صوبہ سندھ کابہی ترقی نہیں کر سکتا نہ سندھ کا تعلیمی نظام بہتر ہوگا نہ سندھ کا بلدیاتی نظام بہتر ہوگا نہ سندھ کی سرکاری افسران کے سسٹم بہتر ہوں گے پولیس گردی اور پولیس کی افت افری جہالت اور لوٹ مار بھی ہمیشہ جاری رہے گی کیونکہ اس سارے کے سارے معاملے کے پیچھے پاکستان پیپلز پارٹی کی پوری سپورٹ ہے
Very good analysis but bilawal dare not get angry with Zardari as all power he gets is through Zardari otherwise bilawal can not do anything on his own
چانڈیو صاحب بہت دیر کر دی مہربان آتے بہت زبردست وی لاگ آگے انشاءاللہ سنتے رںںں گے بہت شوق مجھے جانکاری کا اور اسی جانکاری حاصل کریں گے اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
Hats off ,imtiaz bhai really brave journalist i have ever seen in my entire life from sindh infact from all pakistan, may Almighty protect you and bless you❤
ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ ۔ اتنی معلومات وہ بھی بلوچستان کے بارے میں ۔۔۔ آفریں ۔۔ آپ کے تمام ویلاگ علم کے خزانے ہیں ۔ میں ایک معمولی سا ناقد ہوں ۔ آپ کے تمام ویلاگ دیکھ تھا ہوں ۔ ❤
تجزیہ کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، ان مسائل کے حل کے مطعلق عملی طور ہم مردہ قوم کو کیا کرنا چاہیئے، یہ بتائیں. کیونکہ لیڈرشپ کوئی ہے نہیں ہم ذاتی مفادات میں الجھے ہوئے ہیں. عدلیہ میں بدعنوانی، جج کی من مانی، وکیل کی من مانی، فریادی کی پریشانی یہ سب مسائل آخر ختم کیسے ہوں؟ عام آدمی کو آسان اور جلد انصاف کیسے حاصل ہو؟ کیونکہ صرف عدلیہ سدھر جائے سارے مسائل ٹھیک ہو جائیں گے.
Chandigarh sahab,, ap kay pas tau sind govt ka khazana hai news ka, Hum mai himmat he nahi sunnay ke Kis kis ka Sunday MQM ka, PPPP ka Khuda gharat kary mujhy
1.Thr is Lgl Rltionship btwn Shz & Mrd. 2.As per ECP list, Blwl is Chairnan of PPP and Asif is President of PPPP. Blwl contested Election as Candidate of PPPP which was the illegal act of Blwl & ECP. Whts update of both parties?
Bilawal is son of Benazir n grand son of ZA Bhutto his upbringing is different but Zardari n his sisters have parents same up bringing same chracter same