Beshak mere Allha ka lakhon karoron Ahesan hai k hame Ommte Muslima me pyeda Kiya.Ay Allha mereNabpak k sunnat per chalne ki tawfiq atta kere amin summ amin
❤❤❤ jzzakallh Allah pak quboal fermaey aameen burkattu sa nwazay aameen APNI Jannat jannatuul frdoas ka musthq banaday hum sab ku jzzakallh assalamo alykum ww ❤❤❤
Ghadeer e Khum me Nabi s. a. w. a. w ne Hazrat Ali a. s ka haath utha kar farmaya ... Man kunto Mola fa haaza Ali un Mola. Mola Ali a. s ki wilayat ka hukum aaya aur bas deen kamil.. mukammal ho gaya. Al yauma akmal tu deenakum.
Assalam Walekum Ham aapse Lakhbir Sahab ka ek Byan Hai asali Ahle Sunnat ko Jis Bihar mein vah 20 minut mein a Rahe Hain ke Jis Kisi Ne Himmat mein se Kanoon banane ka Itihaas De Diya Jo Kuran aur Hadis Mein Nahin Hai To usne Nabi Sallallahu Alaihi vasllam ki Hath Mein Daka Dala 100% bilkul sahi lekin main yah puchna chahta hun ki kya Jo LED Sajjad hammad Lakhbir Allama Iqbal Ilahi Zaheer democracy ke Hak mein democracy Mein hissa Lete Hain kya hua Jo democracy mein chalta hai vah log Nahin banate Allah aur Allah Ke Nabi Ka Banai Hue Banaya Hua Kanoon Pukhraj Dete Hain to Fir Hamar Lakhan Sahab if the sum Ilahi Zaheer Sahab aap democracy ke Hath Mein Kyon Hai yah to kafiron ka Nijam hai please reply me
Jo khair ka kaam Allama ehsan elahi zaheer rahimahullah ne kiya tha ye jokar unke bete ne puri dawat chopat kar dii hai ittehad ka churan bech kar Kabhi qabar pujjo ke sath baithta to kabhi tablighi ke saath aur khud ko Ahle hadees kehta ALLAH tujhe salafiyyat ki qadr karne ki taufeeq de
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته بسم الله الرحمن الرحيم اے نبی (صلى الله عليه وسلم) ! اگر الله کا فضل تم پر نہ ہوتا اور ان کی رحمت تمہارے شاملِ حال نہ ہوتی تو ان میں سے ایک گروہ نے تو تمہیں غلط فہمی میں مبتلا کرنے کا فیصلہ کر ہی لیا تھا، حالانکہ درحقیقت وہ خود اپنے سوا کسی کو غلط فہمی میں مبتلا نہیں کر رہے تھے اور تمہارا کوئی نقصان نہ کرسکتے تھے۔ الله نے تم پر کتاب اور حکمت نازل کی ہے اور تم کو وہ کچھ بتایا ہے جو تمہیں معلوم نہ تھا اور ان کا فضل تم پر بہت ہے۔ ( النساء آية:-١١٣ )
اھل حدیث زندہ باد ۔۔۔ابتداء کرتے ھیں یورپ کے ملک اسپین میں مسلمانوں نے۔کتنے سو سال حکومت کی ؟؟؟ خود ھی گوگل پر سرچ کرلیں ۔۔۔۔ اب مزید سرچ کرلیں صدیوں تک اندلس میں کتنی اھلحدیث مساجد تھیں اور اج بھی ھیں ؟؟؟ کتنے اھلحدیث علماء تھے ؟؟؟ مدراس ؟؟؟ قران کے ترجمے ؟؟؟ قرانی قاعدہ؟؟؟ قرانی تفاسیر ؟؟؟. علماء ؟؟؟ کتنے مدارس ؟؟؟ چیف جسٹس ؟؟؟ بادشاہ ؟؟؟ کوئ مجاھد ؟؟؟ کوئ فاتح ؟؟؟؟ جواب زیرو ۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح ھند و پاک میں بھی انگریز کی امد سے قبل سات صدیاں اسلام۔تو تھا لیکن جماعت اھل حدیث کی مساجد ؟؟؟ مدارس ؟؟؟؟ علماء ؟؟؟ فتوی کی کتب ؟؟؟ تفاسیر قران ؟؟؟ چیف جسٹس ؟؟؟. کوئ فاتح ؟؟؟؟ کوئ قرانی قاعدہ جواب زیرو ؟؟؟؟ جی ھا ں زیرو ۔۔۔ بہادر شاہ ظفر کے دور حکومت میں انگریز کی امد سے قبل پورے ھندوستان کے طول عرض میں کتنی مساجد اھلحدیث تھیں ؟؟؟؟؟ تعداد لکھ دیں ؟؟؟؟ نہ علماء ؟؟ نہ مساجد ؟؟؟ نہ ھی مدارس ؟؟؟ نہ ھی دینی کتب ؟؟؟ یہ دین حق انگریز ھی کے زیر سایہ امپورٹ ھوا اور اس کی کاشت کار بھی انگرییز ھی تھے ؟؟؟؟؟؟؟ دین اسلام۔کا ستون نماز ھے اس مسلک کا ستون رافع الیدین ھے سچ تو یہ ھی ھے کہ ابتداء میں سرکار دو عالم۔رافع الیدین کرتے تھے مجدد اھلحدیث نواب نور الحسن فرماتے ھیں نبی اکرم۔کی زنڈگی کے اخیر زمانہ کا عمل ترک رافع الیدین ھے مزید فرماتے ھیں یہ معلوم نہں کہ نبی اکرم نے کتنے سال ترک رافع الیدین کی ۔۔۔۔ سچ تو یہ ھی ھے کہ کی بھی اور ترک بھی کی ۔۔۔کرنا اور ترک کرنا دونوں سنت نبوی ھیں ۔۔۔۔ امام۔بخاری رحمہ اللہ علیہ کا فرمان بخاری ھی میں موجود ھے کہ نبی اکرم کے اخیر زمانہ کے اعمال زیادہ معتبر ھیں ۔۔۔۔۔۔ علماء حضرات احادیث پیش کردیں کہ نبی اکرم نے اخیر زمانہ میں حالت مرض میں جو نمازیں پڑھائیں ان میں سینے پر ھاتھ باندھ کر کتنے مقامات رافع الیدین کی اور کتنے مقامات پر ترک کی ؟؟؟؟ حالت مرض میں نبی اکرم کے حکم پر حضرت ابوبکر صدیق نے صحابہ کو نمازیں پڑھائ ان۔میں خود حضور نے حضرت ابوبکر اور صحابہ کرام نے بھی سینے پر ھاتھ باندھ کر کتنے مقامات پر رافع الیدین کی اور کتنے مقامات پر ترک کی ؟؟؟؟ درجنوں احادیث ہیش کردیں گے علماء جدید ۔۔۔۔بھائ بات نبی اکرم کی حیات میں ھونے والی نمازوں کی ھو رھی ھے ۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات بخاری و مسلم سے ؟؟؟؟؟؟ امام۔مالک امام مسلم امام بخاری رحم اللہ علیھم اجمعین ❤---سینے پر ھاتھ باندھ کتنے مقامات پر رافع الیدین کرتے تھے اور کتنے پر ترک کرتے ؟؟؟ ❤8 رکعت تروایح ادا کرتے تھے ؟؟؟ ❤3 طلاق کو ایک طلاق کہتے تھے ؟؟؟ ❤جمعہ کی دوسری اذان کو بدعت قرار دے کر صرف ایک اذان کے قائیل تھے ؟؟؟؟ نماز جنازہ جمعیت اھل۔حدیث کے طرز پر ادا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ نعوذ با اللہ۔پندرہ صدیوں سے رسول اکرم کے وطن حرم پاک میںں 20 ترایح جمعہ کی دو اذان نمازہ جنازہ۔ مسلک اھلحدیث کے خلاف چل رھا خلاف اھلحدیث درج بالا بدعات حرم میں بھی ھورھی ھیں حرم۔کے حنبلی المسلک علماء بدعتی ھوۓ نا بھائ جان۔۔۔۔۔۔ ابتداء ھی غلط ھے ۔۔۔۔ انشاء اللہ انشاء اللہ۔ انشاء اللہ قران و حدیث سے جواب دے ھی نہی سکتے اللہ ھی بہت علیم خبیر ھے بادشاہ ھے ❤8 رکعت تراویح پر امت کو خوب گھیرا جاتا ھے پورے ذخائر احادیث میں جھاں جھاں 8 رکعت ھیں ان سے متصل لفظ تراویح نہیں جی ھاں لفظ تراویح نہیں اللہ و رسول کے علم اگے اپ کے مسلک کا علم فیل ھے ۔۔۔۔ معزرت اصلاح کرلیں ائمہ حرمین ھی کی مان لیں ۔
آپ نے رفع الیدین کے منسوخ ھونے کا دعوی کیا ھے آپ سے گزارش ہے کہ آپ حجة الله البالغة مي شاه ولى الله رحمه الله کا یہ قول دیکھ لیں شاہ صاحب فرماتے ہیں: والذي يرفع احب الي ممن لا يرفع اور مشہور دیوبندی عالم مولانا یونس جونپوری کی بخاری کی شرح نبراس الساري في رياض البخاري مي اس مسئله کو دیکھ لیں آپ پر حقیقت واضح ھو جائے گی، تعصب چھوڑ کر حق کی تلاش کریں۔اللہ تعصب سے بچائے اور انصاف کی توفیق دے۔ عبد السبوح من کشمیر
@@abdul1391 اپ کے علم کو سلام اپ کو بھی سلام ۔۔۔ سوالات کے مکمل جواب تو اپ نہیں عنایت فرماے ؟؟؟ بھائ کشمیر میں اسلام صدیوں سے ھے سری نگر اور کشمیر کے دوسرے علاقوں میں حتی کہ ہاک و ھند برما سری لنکا اور خطے کے دوسرے مسلم۔اکثریتی علاقوں میں انگریز کی امد سے قبل کتنی اھلحدیث مساجد تھیں ؟؟؟....؟؟؟؟؟ انگریز کی امد سے قبل اپنا وجود تو ثابت کردو اپ ھی کے اجداد میں کتنے اھل حدیث گزرے ھیں !!!؟؟؟؟؟؟ اپ کے اجداد کشمیر کی کس اھلحدیث مسجد میں نماز پنچگانہ ادا کرتے تھے ؟؟؟؟؟ سینے پر ھاتھ باندھ کر کتنے مقامات پررافع الیدین کرتے اور کتنے مقامات پر ترک کرتے تھے ؟؟؟ 8 رکعت تراویح ادا کرتے تھے ؟؟ 3 طلاق کو ایک طلاق کہتے تھے ؟؟؟؟ عید کے چوتھے دن قربانی کرتے تھے ؟؟؟؟ کشمیر میں صدیوں سے درج بالا مسائیل پر عمل ھورھا ھے ؟؟؟؟
جناب شیخ صاحب! قران تو وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک ہی نہیں کیا حدیث کی کتابوں کا اس طرح کا مرتبہ ہے؟ اپ گواہی دے سکتے ہیں کہ حدیث کی کتابوں میں جھوٹ شامل نہیں ہے؟ یہ کتابیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے کم و بیش 200 لکھی گئیں وہ بھی سن سنا کے ان روایات کی کتابوں کو ہم قران کی روشنی میں دیکھیں گے اور سمجھیں گے یہی سچی بات ہے