...اللہ پاک مولانا صاحب کی، ہمارے والدین کی، ہمارے اہل وعیال کی اور تمام مسلمان مومنین کی کامل مغفرت فرمائیں، قبروں کو جنت کا باغ بنائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں...آمین یا رب العالمین...
Allah magfirat farma Ameen 🤲 tamam ummat k insano ki ya Allah mere sharike Safar k Walid marhom k magfirat farma mere Walid marhom k magfirat farma un sb k darjat Boland farma Ameen 🤲 dunya or akhirat k manzil asan farma insaf krne Walo ko apni rehmat s aala s aala muqam ata kr Ameen 🤲
ماشاءاللہ بہت ہی شاندار و اہم بات بیان کیا گیا ہے اللہ پاک ہم سب کو اس سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور حضرت کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
جزاک اللّہ خیرا ہم تو ابھی تک یہی سمجھتے تھے کہ انسان اپنی زندگی میں کمی زیادتی کے ساتھ اور بچوں کی ضرورت کے حساب سے دےسکتا ہے آج معلوم ہوا کہ نہیں یہ تو ظلم ہوگا برابر ہی دینا چاہیے اسی طرح زندگی کے آخری ایام تقسیم کو میراث کی طرح بھی تقسیم کرسکتے ہیں اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو غریق رحمت فرمائے آمین بندہ محمد ایوب مفتاحی دارالعلوم اوریا یوپی انڈیا