اللہ تعالیٰ ہر بیٹی کو یہ بیان سننے کی توفیق عطا فرما اور بیان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اللہ پاک اس بیان کو ہر سننے والے کے دل میں اتار دے یقین کریں کہ پردے میں اتنا سکون ہے کہ بیان کرنا مشکل ہے۔ اللہ نے جو ہمارے لئے نظام بنایا ہے ہمارے فائدے ہیں اس میں جو عقل والوں کو سمجھ میں آتے ہیں
@@MRamiz-cs6zs الحمدللہ جب انسان اللہ کی رضا میں راضی ہو جا تا ہے تو اسے سکون آ جاتا ہے دکھ میں سکون ڈھونڈیں میں کہتا ہوں کہ جتنا سکون دکھ میں ہے اتنا سکون کسی چیز میں نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ جسے پسند کرتا ھے اسے آزمائش میں ڈالتا ہے تو پھر خوش نصیب ہے وہ جو آزمائش میں ہے پریشان نہ ہوں صرف اللہ سے دعا مانگیں وہ تو ہر وقت سنتا ہے اور وہ دعائیں ضائع نہیں کرتا بس ہمیں مانگنا نہیں آتا ۔ غور کریں ہر کوئی آزمائش میں ہے کچھ کی آزمائش تو ہم سے بھی بڑی ہے دعا کیا کریں اپنے لیے اور دوسروں کے لیے دعا سے تقدیریں بدل جاتی ہیں نماز پڑھا کریں سکون آجاے گا اپنے دکھ صرف اللہ کو سنایا کریں رو رو کے وہ صرف سنتا نہیں بلکہ مدد بھی کرتا ھے مانگنے والوں کی اس سے مانگیں مایوس نہ ہوں اللہ آپ کا حامیوناصر ہو اور اللہ آپ کی آپکی مشکلات کو ختم کرے آمین جزاک اللہ خیرا بھائی
Hazrat sahib aggar Mian namaz na pary to os K ly bivi Kya kary .or bahir Orto se baaty kary os K ly ham orat Kya kary phr . please please zaror jawab Dena