JazakAllah Taklif ki asal wja start sy balon ko na ukhaardna hy Agr start sy hi ukhardne ki adat Daal li jae to taklif nahi hoti lakin Kb baal ghane or mazbot nikal aty hain to ukhardne main taklif hoti hy
محترمہ صاحبہ اگر کوئی عورت زیر ناف بالوں کی صفائی نہ کر تی ہو تو اسکی ہاتھ کی بنائی ہوئی روٹین انسان کھا سکتا ہے اس میں شریعت کا کیا حکم ہے محترم جی اس کے لیے کوئی ویڈیو ضرور بنانا یہ مسئلہ بہت اہم ہے میں اس مسئلے پر اپ کی ویڈیو کا بہت انتظار کروں گی شکریہ
آسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یہ ایک پاکیزہ آلا ریزر ہے۔ شرمگا کے بال صرف ریزر سے صاف کریں تین بلیٹ والا جیلٹ ریزر۔ میڈیکل کریمیں کیمیکل ہیں۔ بہت زیادہ شرمگا اور جسم کو نقصان پہنچاتی ہے۔
Asalamu alaykum WA rahmatullah wabarakatahu mam Allah aap ko kamiyabi dy donu jahan ma plz 🙏 mam Allah ka wasta h merry liya ya duwa krna ki jo ma chahti hu woh mujy mil Jaya inshallah plz 🙏 mam
السلام علیکم میم میں میرا جو ہے ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا تو زخم ایسے ہی ہے زخم سے خون ا رہا نہ پشی ہے کیا میں نماز پڑھ سکتے ہیں بالوں میں خون ہے بالوں کو نہیں دھوتے سکتے
Sister Tariq Masood ke ek video mein bataya hai ki razor 🪒 sunnat Nahin Hai mujhe cream se allergy ho jaati Hai infection ho jata hai per Dar bhi lagta hai kya sunnat hai kya Nahin Hai
Assalamualaikum ma'am Ma'am main Abaya pehenke nikalti hu school ,par baccho ko padhate waqt school me utar deti hu.plz btaye mjhe ye thk hai.reply Krna ma'am plz
My Sister (Afroz Jaha) & Brother (Ansarul Haque & Anzarul Haque and his wife) have done black magic on me & my family for money and property... All my doors are locked and my life is stuck.. As I'm suffering a lot from illness.. And My Son (Annanul Haque Age: 15) has Died due to Black Magic power only. Please I request all Muslims Brothers and Sisters.. Pray 🤲 for me that may Allah give me a happy and satisfied life with good health and wealth with my family and help me move away from them and have good destiny and life ahead ameen. Plz all say Ameen
In sha Allah don't Worry Allah is great sure he will ease your Pain Suffering Sure we all pray for your well being and happy life read as much as possible Darood e paak and recite hasbunallaha wa nemal Wakeel continue and pray to Allah sure he will help you and bless you a happy and successful life Aameen summa ameen
عورت کے لئے ریزر/بلیڈ استعمال کرنا نہ مناسب ہے۔۔ عورت بلیڈ سے زخمی بھی ھوسکتی ھے عورت ریزر خریدتے ہوے بھی شرماے گی استعمال شدہ کہاں پھینکے گی۔۔۔ ان سب باتوں کا بھی سوچ لیا کرو
MAFI MANGLE TOUBAH KARKLE WARA ALLAH KE AZAB SE NAHI BACH SAKTA BE WAQOOF INSAN ALLAH KE SAMNE HAZIR HONA HAI JAWAB DENA HAI KYA TUJHE MARNA NAHI HAI ALLAH KE SAMNE JANA NAHI HAI ?? KYA JAWAB DEGA ALLAH KI BARGAH ME AOSI GANDI SONCH RAKHNE Wala AP TAMAM LOGON SE DARKHAST HAI KE IS ADMI KA E MAIL ID KU TACC KARKE PAKDO AUR IS PAR KES BOOK KARNA CHA HIYE MY BHI KAL CRAIM BARANCH WALON SE MILKAT IS PAR KES BOOK KARWAVONGA INSHA ALLAH TAKE AOSE GUNDE LOGON KO SABAQ MILNSAKE
ماشاء اللّٰہ جو دین اسلام سے دور ہیں۔ وہ عورتیں ریزر کو استمعال کرنا غلط بری اپنے سے جائیلت کی باتیں بنا کر بولتی ہیں ۔۔ ریزر ایک پاکیزہ آلا ہے۔ اس سے شرمگا کے بال صاف کریں۔ ریزر کے استعمال سے شرمگا کالی نہیں ہوتی ریزر کالی جگہ کو صاف پاک اچھی کرتی ہے شرمگا پاکیزہ ہو جاتی ہے اور سب غلظت سے محفوظ ہوتی ہے۔ ان عورتیں کو ریزر سے آپنی شرمگا کے بال صاف کرنا مشکل لگتہ ہے۔ اس میں ذرہ بھی کوئی مشکل نہیں ہے۔ اچھے والا تین بلیٹ والا جیلٹ ریزر استعمال کریں۔ صرف صحیح طریقہ عمل ریزر سے بال صاف کریں۔ بہت آسان ہے۔ میڈیکل کریمیں شرمگا اور جسم کے کسی بھی حصے کو بہت نقصان پہنچاتی ہیں۔ یہ صرف کیمکل پروڈگت ہیں۔ ان کے استعمال سے شرمگا کے اندرونی حصوں میں طرح طرح بیماریاں ہو جاتی ہیں۔ جسم کے فالتو بال صرف ریزر سے صاف کریں اور سب کو بتائیں۔