bhai ya sb frod ha is sa bacho sb bhai ya sb kuch chk krty hn pahly or phir sa in box ko pack kia jata ha ok saman nikala jata ha or khrab saman wapis pack kia jata ha ma na 3 dafa box liay hn ya box app k pesy b pury nai krta
بھائی میں آسٹریلیا میں هی مقیم هوں. آسٹریلیا میں لوگ درختوں سے نہیں ڈالر بناتے. آسٹریلیا میں جب همارے گهر میں کوئی چیز خراب هوتی هے تو هم باہر رکھ دیتے هیں اور پهر کونسل اٹھا کر غریب ممالک کو ڈونیشن کر دیتے هیں. براہ کرم لوگوں کو گمراه نہ کریں.
او میرے بھائی اللہ کے خوف سے ڈرو نہ ہر کسی پر بہتان لگایا کرو یہ سب لوگ کسٹمر کھڑے ہیں اس میں صرف ایک دکاندار ہے یار آپ لوگوں کو ڈر نہیں لگتا ہر کسی پر الزام لگاتے ہوئے
Ajkal logon me khuda ka khof nhi hai bas paisa kamany k lye jhut frod kr kr k bachon ko haram khelaty hain or wo bachy bary ho kr haram khor banty hain