ڈاکووں نے پاکستان 🇵🇰 واپس آنے پر شاندار مبارک باد بھی دی --- اور ساتھ سلامی بھی وصول کی 😆😂🤣 محترم ،، آپ مبارک باد بمعہ سلامی کو غلط قرار دے رہیں 🤪 پورے ملک 🇵🇰 میں مبارک باد اور سلامیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے 😆😂🤣 🤪
What beautiful thing is left in lahore? Smog is here, top rank in world, when rain underpasses are gain, here is dengue, season, beggars on every road, most populated in Punjab, traffic is great in this city, 50 lac rupee per marla land when rain all is in vain, but still its an historical city, many more
Funny video drama impossible nobody else believe this drama video graphy poor publicity ee know barkat chowk azmat townshop area in those area sparrow even not people take away speak true
السلام علیکم بھائی جان ایسے ضروری چیزیں گاڑی میں نہیں رکھتے ہیں گھر میں سیف کے اندر تالے میں رکھتے ہیں گاڑی میں تم جاؤ باہر گھومنے کے لئے ان چیزوں کا کیا کام ہوتا ہے تمہارے ساتھ یہ گھر میں رکھو لوک میں رکھو بھائی💯
ارے بھائی آپ ناشتہ کرنے گئے تھے تو بیگ ساتھ کیوں لےکر گئے ۔ اسے گھر میں کیوں نہیں رکھ چھوڑا۔ اتنے اہم پیپرز اور لیپ ٹاپ صبح صبح ساتھ لیکر گھومنا سمجھ سے باہر ہے ۔ اللہ پاک کرم کرے لیکن کچھ خود بھی عقل و شعور کا مظاہرہ کرنا چاہیے
Utuber inhay to apni vedio bananay say mutlub hay, koi mur bhi raha ho inho nay vedio banani hay. Abdul Waheed aap Lahore, Pakistan mein hein itnay important documents wala bag ghaari mein lay kar ghoom rahay hein, ghar rakh kar aana chaye thaa, aap ki bhi ghulti hay. Dua karein ..........😭😭😭😭
Bhai ap ki koi gulti ha...subha nhi uthty...1130 bjy nashta....Qoum ab khush ho kr btati ha....jo purany dour my chupaty thy..ye tu hona hi tha...lotny walo es ky document wapis kr do...
السلام علیکم بھائی جان میں اپ کو سمجھدار نہیں سمجھتا ہوں میں اپ کو بیوقوف سمجھتا ہوں یہ پاکستان ہے تو اپ کو نہ یہ بیک وغیرہ ڈاکومنٹس نہ گھر میں رکھنے چاہیے لاک میں رکھنا چاہیے اپ کی غلطی ہے یہ پاکستان کے بیک دے کر تو لوگ لے جاتے ہیں ڈاکو تو اس میں اپ کی قیمتی چیزیں تھی تو غلطیاں اپ کی بھی بنتی ہے نا اور جو میرا لوکینٹو یا سن رہے ہیں ایسے موقع پھر نہ کسی کو نہ دھو کے بعد میں اپ پچھتائیں ایسی چیزیں گھر میں لوگ کے اندر رکھیں
Allah ka shukar ham India se hai tum log bhag gye wahan Muslim desh bana kar or ye haal hai din mai log wahan save nahi hai baat karte ho Islamic country hai
Pehli bat k documents Sath le kar ku ghoom rahe they dosra shak to apke Sath Jo Bhi friend tha ya rishte dar tha us ka hi Kam hona hay aur yeh face ku blur kar rahe ho pakarvana chahte ho ya bachana chahte ho dakaito ko
کراچی اور لیاری میں سسٹم 90 پرسنٹ واردات میں غیر مقامی لوگ ملوث جن کی پشت پناہی آپکے بھائی لوگ کرتے ہیں اب لاہور میں کراچی کو نشانہ بناکر دعاہی افسوس مکافات عمل
ڈاکووں نے پاکستان 🇵🇰 واپس آنے پر شاندار مبارک باد بھی دی --- اور ساتھ سلامی بھی وصول کی 😆😂🤣 محترم ،، آپ مبارک باد بمعہ سلامی کو غلط قرار دے رہیں 🤪 پورے ملک 🇵🇰 میں مبارک باد اور سلامیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے 😆😂🤣 🤪
ڈاکووں نے پاکستان 🇵🇰 واپس آنے پر شاندار مبارک باد بھی دی --- اور ساتھ سلامی بھی وصول کی 😆😂🤣 محترم ،، آپ مبارک باد بمعہ سلامی کو غلط قرار دے رہیں 🤪 پورے ملک 🇵🇰 میں مبارک باد اور سلامیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے 😆😂🤣 🤪