اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،،،،،،،،میرے بھاٸ آپ سے یہ سوال ؟ پُوچھنا ہے کہ آج کل پنجرے بڑے نازُک بن رہے ہیں۔۔۔۔۔جِس میں مٹکی لگانا مُشکل ہوتا ہے اگر مٹکی کے بجاۓ کِسی اور ہلکا سا بکس وغیرہ ہو گتے وغیرہ کا تو کیا ؟ اُس میں اسٹریلین طوطے انڈے و بچے دے سکتے ہیں کہ نہیں،،،،،یا صِرف مٹکی اور بکس ہی میں انڈے اور بچے دیتے ہیں،،،،،پلیز بھاٸ صاحِب جواب ضرور اور تفصیل سے دینا