مرد کا بچہ پاکستان کا حسینی لال مرد ے آہن زبردست دست سچاٸی بیان کی ماشااللہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو سچاٸی کی قوت عطا فرماٸیں آمین یا رب العالمین..........
شاباش میرے 🦁 شیر دل ❤ بھائی ٹھیک کہا قاسم کے ابا کپتان عمران خان کے علاؤہ کوئی پاکستانی قوم پاکستان اسلام مسلمانوں کی ترقی خوشحالی صرف کپتان عمران خان زندہ آباد ❤❤❤❤❤ ٹھیک پروز خٹک اوردیگرکو ٹھیک دھویا
JazakAllah, in pisa howay mazdooron ki awaz awam tak pohnchana Allah SWT apko is ka ajar ata farmain ga us skhsh ko Salam jisna hukomaton ki daro diwal Hila kr Rakh di bht hamary dilon ki BAAT saray wiziron ko banaqab kia Hat's off him Well-done ❤️🙏
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانی عوام کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے ن لیگ کے کالے چوروں پر اپنا عزاب نازل فرمائے آمین یارب العالمین
and gnocide in East Bengal, and strategic depth in Afghanistan, dehshatgardi in IN (Gen Asghar Khan: All 4 wars started by army) and AF (think why AF are angry).
Well done sir I salute you, ,you are very brave 👍👍❤️❤️ batay bot zabardast bola hr bt sach bol rha ha Allah ap ke hifazt kra 🥲🥲ap sach to bol rha ho ya na ho ya chor daku hakomat uthwa he na la is bicharay ko ,jo in choro ka khalaf bt kra us ko ya mar detay hn ya uthwa letay hn 🥲🥲🥲kiu k ya Pakistan ha 🥲😡😡😡
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے مولوی اسلام کو بھول گئے ۔ 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے فرض شناسی کو بھول گئے 🇧🇫💪🇧🇫💪🇧🇫💪🇧🇫