اگر کوئی لڑکی اپنی فیملی کے بجائے اپنے یاروں کے ساتھ جائے گی اور جانے سے پہلے وڈیو بھی اپلوڈ کرے گی کہ آجاؤ جس نے ملنا ہے اور پھر وہاں جا کر لڑکوں کو فلائنگ کِس پاس کرے گی تو یہ سب تو ہو گا پھر وہ اپنے آپ کو مشہور سلیبرٹی بنانا چاہتی تھی ابھی وہ بن گئی اور میں اُن درندوں کو ہرگز ڈفنڈ نہیں کر رہا جو وہاں پر جِس نے کیا اُس کی سزا اُس کو ملنی چائیے لیکن اُس لڑکی کی حرکات کو بھی دیکھنا چاہئیے۔