Kya Aap Sultan Abdul Hamid k family k videos k baad Sultan Abdülhamid k jitne Pasha the un sab pe videos bana sakti hai jaise Tahseen Pasha, Gazi Osman Pasha, Kamal Uddin Pasha, Osman Bhai
یار آپ بہت ہی تاریخی ویڈیو بناتی ہوں میں نے آپ کا چینل سبسکرائب کیا ہوا ہے لیکن مجھے آپ سے ایک شکایت ہے وہ یہ ہے کہ آپ ویڈیو بہت دنوں کے بعد اپلوڈ کرتی ہو اب اس ویڈیو کو بھی تقریبا بارہ سے چودہ دن ہونے والے ہیں اور آپ نے ابھی تک کوئی اور ویڈیو اپلوڈ نہیں کی میں نے آپ سے پہلے بھی درخواست کی تھی کے کم سے کم دو تین دن بعد ویڈیو اپلوڈ کریں مجھے آپ کی تاریخی ویڈیو دیکھنے کا بے حد انتظار رہتا ہے اس لئے آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ دو یا تین دن بعد سلطان عبدالحمید کے خاندان کے بارے میں ویڈیو بنایا کریں