اسلام و علیکم بڑے بھائی آپ نا کرایہ وغیرہ سب کچھ بتایا کر نہیں تم سے کمیشن وغیرہ مانگتے میرے بھائی کرایہ بھی بتایا کرو شکرن یا حبیبی مزبوت افرین🤲🌷🇦🇪U A E
السلام علیکم بھائی جان کیسے ہو ٹھیک ہو یار اپ کی باتیں تو بڑی میٹھی میٹھی ہوتی ہے نہیہ نہ ہماری طرف سے اپ کو پیار بھرا کمینٹویسے اپ رونق ہیںیقین کروہم تو پردیس میں ہیں نہ تو پروگرام دیکھتے ہیں اپ کا تو دل خوش ہو جاتا ہےدفعہ میں یاد رکھنا اج تو اپ ہمارے علاقے میں کشمیر میں گئے ہوئے ہیں نہ تو ہمارا علاقہ بھی کشمیر ہے بیسک علامہ تو یورپ اٹلی میں ہوتے ہیں نہتو اپ کا پروگرام امی گروپ میں بیٹھ کر دیکھتے ہیں نہ مسح کرتے ہیں خوش رہو دونوںاور استاد کو میرا سلام کہنا دعا مجھے یاد رکھنا خوش رکھو اللہ حافظ❤