❤💚﷽ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وآلِ مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم یارحمٰن یا رحیم بحق﷽ 💚❤ ❤💚💙💜🤎 یا اللہ شہدائے کربلا اور پنجتن پاکّ کے صدقے میرے والدین،مجھے ، میری اولاد اور تمام مومنین کو بخش دے 🤎💜💙💚❤ ❤💚💙💜🤎 یا اللہ شہدائے کربلا اور پنجتن پاکّ کے صدقےتمام مومنین میرے والدین, میری موت قبر اور آخرت کو آسان فرما🤎💜💙💚❤ ❤💚💙💜🤎 *17 اکتوبر 2024 ، جُمعرات ،13 جمادی الثّانی 1446 🌥 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وآلِ مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ* 🤎💜💙💚❤
سلام علیکم قبلہ محترم جناب شفا نجفی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اگر بچہ فرش پر پیشاب کر دے تو فرش کو پاک کیسے کرنا ہے؟؟؟ سپیشل ویڈیو بنا کر ویڈیو میں فرش کو پاک کرنے کا طریقہ لازمی بتا دیجئیے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا