اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد احمد ہے میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے متعلقہ قاری صاحب نے یہ کہا ہے کہ فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کرنا بدعت ہے Kindly gave me your opinion 💓💓💓💓💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب علماء حق کو صحت وسلامتی اور طویل عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لاقوہ الاباللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم جزاکم اللہ خیرا کثیرا مفتی صاحب سورہ ملک بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ھے ؟تاکہ نیند نہ آنے اور سورہ ملک مکمل ھو جائے ....