اس أذان کو سن کر رات بھر عبادت کے بعد شہادت کا فیصلہ اور لعنت زدہ کے اگے نہ جھکنے کا فیصلہ کے بعد یہ اذان دی گیی بیبیوں کی بے بسی کا منظر شہادت اھل بیت کے بعد حضرت علی اکبر کی یہ اذان مجھے ھر مرتبہ بہت رلاتی ھے۔ گو میں سنی ھوں لیکن اھلبیت کی محبت مجھے ھر سال بہت غمگین و اداس کر دیتی ھے اور اس اذان کے بعد میرے انسو نہی رکتے۔ کی دن اب میں اس أاذان کو بار بار سنو گا اور انسو خود ھی بہیں گے اھلبیت کو دس دنوں میں مسلسل دل دھلا دینے والے واقعات کے غم میں۔ سلام یا حسین
Astaghfar.. ye Azan to kbhi nhi di hogi Hazrat Ali Akbar (R.A) ne.. kiun k unko Nabi Pak (S A.W.W) ne eai azan sikhai hi nhi thi.. apny alfaz jor diye azan main aur hr cheez main..