ماشاء اللّہ. اللّہ پاک حضرت استاذ کو مزید عزتوں سے نوازے. اور حرمین میں اذان و نماز کی توفیق عطاء فرماۓ. آمین یا رب العالمین.... لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دے,,, جی چاہتــا ہے میـں تيری آواز چوم لوں, ❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحانک یا خوشی کی کوئی انتہاء نہیں رہی ماشاءاللہ اللہ ربّ العزت حضرت الاستاذ کو بے انتہاء قبول فرمائے عافیت کے ساتھ مزید ترقیات سے نوازے مثل مصحف عثمانی قبولیت عطا فرمائے آمین
السّلام علیکُم ماشاءاللّٰہ اللّٰہ قاری صاحب کو اور ترقیات سے نوازے اور حرم شریف میں اذان دینے اور نماز پڑھانے کی توفیق عطا فرمائے اور عمر میں برکت نصیب عطاء فرمائے آمین اور قاری صاحب سے ہماری درخواست ہے کہ وہ ہمارے لیۓ بھی دعائیں کریں