اذان پڑھنے کا صحیح طریقہ تجوید اور مخارج کے ساتھ سیکھیں ۔ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔ more lonks ********************************************* • First Kalima (Tayyab) ... ********************************************* #LearnQuranLive
☝️دعوتِ توحید (قُلۡ هُوَ اللّٰہُ اَحَد : کہہ دو وہ اللّٰہ ایک ہے) 🌻بھائیوں شرک چھوڑ دو ایک اللّٰہ ہی کو مدد کیلئے پکاڑو۔ مت کہو ❌یاعلی مدد❌ یا رسول اللہﷺ مدد ❌یا غوث مدد❌ حاجت روا، مشکل کشا ایک اللّٰہ کہو صرف ✔️ *یا اللّٰہ مدد* ✨القرآن✨ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ ؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞ (سورہ الأنعام:17) ترجمہ: اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے تو اس کے سوا کوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے، اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ & ✨بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰٮكُمۡۚ وَهُوَ خَيۡرُ النّٰصِرِيۡنَ۞ (سورہ آلِ عمران:150) بلکہ اللہ ہی تمہارا موﻻ ہے اور وہی بہترین مددگار ہے. & ✨ يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَهٗ ؕ اِنَّ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ يَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَهٗ ؕ وَاِنۡ يَّسۡلُبۡهُمُ الذُّبَابُ شَيۡـئًـا لَّا يَسۡتَـنۡـقِذُوۡهُ مِنۡهُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالۡمَطۡلُوۡبُ۞ (سوره الحج:73) "لوگو! تم سے ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے ذرا غور سے سنو۔ جن لوگوں کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ اگر سارے بھی اکٹھے ہو جائیں تو ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین کرلے جاۓ تو اس سے چھڑا بھی نہیں سکتے۔ مدد مانگنے والے بھی کمزور اور جس سے مدد مانگی (جارہی ہے) وہ بھی کمزور ہے"۔ 🕌نماز میں اپنے رب سے جو وعدہ کرتے ہو اسے نبھاؤ، ⬇️ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْن۞ (اے اللّٰہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ❌مت اللّٰہ کے سوا کسی اور کو داتا کہو، ✨القرآن: اِنَّكَ اَنۡتَ الۡوَهَّاب۞ (سورہ آل عمران:8) (اے ہمارے رب) "یقیناً تو ہی (ہمارا داتا) سب کچھ دینے والا ہے"۔ ❌مت اللّٰہ کے سوا کسی اور کو گنج بخش سمجھو، تمہارا رب اکیلا ہی تمام جہانوں اور تمام خزانوں کا مالک ہے۔ ✨القرآن: وَاِنۡ مِّنۡ شَىۡءٍ اِلَّا عِنۡدَنَا خَزَآئِنُهٗ وَمَا نُنَزِّلُهٗۤ اِلَّا بِقَدَرٍ مَّعۡلُوۡمٍ ۞ (سورہ الحجر:21) اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں! 🔥شرک سے خود کو بچاؤ اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے، ✨اِنَّ اللّٰہَ لَا يَغۡفِرُ اَنۡ يُّشۡرَكَ بِهٖ وَيَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰ لِكَ لِمَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَمَنۡ يُّشۡرِكۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا۞ بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس کو نہیں بخشے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور اس کے علاوہ جس کے لیے چاہے گا وہ بخش دے گا اور جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا وہ تو گمراہی میں بہت دور نکل گیا۔ (سورہ النساء : 116) ⬇️ ایک اور آیت میں فرمایا~ 🌟 اِنَّهٗ مَنۡ يُّشۡرِكۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَيۡهِ الۡجَـنَّةَ وَمَاۡوٰٮهُ النَّارُ ؕ وَمَا لِلظّٰلِمِيۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ۞ یقیناً جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا اُس پر اللہ نے جنت حرام کر دی اور اُس کا ٹھکانا جہنم ہے اور ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں۔ (سورہ المائدہ : 72) 💯 لہذا اب کوئی شخص اللّٰہ کے ساتھ مخلوق میں سے کسی شخص کو اللہ تعالیٰ کا شریک ٹھہرائے گا اور پھر اسی حالت میں اگر توبہ کیے بغیر فوت ہوگیا تو اللّٰہ اس شخص کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جہنم میں داخل کرے گا۔ ✨رسول اللہﷺ نے فرمایا! تم اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک مت کرنا اگرچہ تم ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے جاؤ اور جلا دئیے جاؤ، (سنن ابن ماجہ 4034) 🤗تو میرے بھائی زبان سے جب °لا الہ الا اللّٰہ° کہہ دیا تو دل سے بھی اس پہ ایمان لے آؤ..🌹🌼
Sunnat ke khilaf hai Ra ko sakin kar ke padhna sunnat hai Agar Mila kar padhenge to pesh ke bajaye ra par zabar laga kar padhenge Puri tafseel aap ke qaribi Aalim e Deen se pata karen
السلام علیکم ۔۔۔۔جی آپ کا سوال درست ہے لکھا نہیں ہے ،چونکہ یہ کلاس ہے سیطان سے اللہ کی پناہ مین آنا ضروری ہے اسلئے ،،مسجد میں آذان ہو رہی ہو وہاں نہیں ہڑھنا ہے ،،اس لئے یہاں پر ہم نے تعوذ پڑا ہے،،لکھا ہوا کہیں نہیں ہے، شکریہ