اسلام علیکم فیض بھائی ماشاء اللہ آپ کا کام ایک نمبر ہے مین نے جتنے دوکاندر سے سامان منگوایا ہے ان سب مین آپ کا ریٹ اور کوالٹی ایک نمبر ہے اور آپ ایک ایماندار اور مخلص دوکاندار ہین
Mai ne Airox ka solar charger khareda tha 4 months pehle bohut hi achi quality ka hai aur kaam bhi bohut acha karta hai even cloudy day mai bhi mobile torch etc charge karta hai.
عزیز بھائی ، اللّه نے آپ کی شخصیت ، گفتگو کا انداز اور طریقہ کاروبار ایسا رکھا ہے کہ کوئی بھی شخص آپ پر آنکھیں بند کر کے اعتبار کر سکتا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ آپ کسی کو نقصان دے سکتے ہیں۔ اللّه آپ کے کاروبار میں بہت ترقی دے ۔ (نوٹ ): میرا یہ کمنٹس کسی انعام یا قرعہ اندازی کے لیے نہیں ایسا کوئی سلسلہ ہو بھی تو مجھے پلیز شامل نہ کرنا ۔
Aziz bhai great han koi 2 no ka am n kartay hum n aziz bhai se bohat sari products parches ki ha price b kam or product b nice and quality m bohat achi thi....
@@mohammadimransultan9949 je shukriya apka mana cancel ker diya ta apka order q ke apne or shop wale ke items add kerwaye te bech may to lehaza jes dukan say ap saman lety hen osi dukandar ko rabta kiya kare hamre pas etna time nahe hta
Aziz Bhai last time light or weight machine or bathroom weight machine week baad pinch gaye the Hunza bohot late tcs walay krta han ya koi or masla hai
میں نے اپ سے سمارٹ واچ ذی ٹائم ان لائن منگایا تھا گھڑی کا قیمت 12 13 ہزار تھا اپ نے ویڈیو بتایا تھا اس گھڑی کا قیمت نیٹ پر 38000 ہے لیکن یہ لآٹ کا مال ہے اسلئے میں 12ہزار کا دیتا ہوں لیکن وہ کاپی تھی اعتبار ختم اپ کا زبان بہت میٹھا شکریہ
je je buht shukriya apka je Sir apke baat 100 fisad drust hay but achanak banane ta mood bana bas jo samna para ta osi per bana le insha Allah new video jaldi upload ker dengy