عزیز میاں بہت بڑی شخصیت تھے ۔ ھماری خوش قسمتی ھم نے اپنی زندگی میں ان کو پایا ۔ اللّہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا ھے جس طرح انہوں نے تمام عمر اللّہ کے پیاروں کی مدحت میں گذار دی اللّہ رب العزت اولیاء کے صدقے میں عزیز میاں کو مقامِ ولایت سے سرفراز فرمائے ۔ آمین
MashaAllah Kya Andaaz e Byan hy Aziz main sab ka Allah pak Hazoor swa ki Mohabbat m sarkar swa ki Shifaat Naseeb farmaye Ameen from Sardar Rashid Khan Aajiz Abbottabad Hazara kpk
Subhan Allah ,Subhan Allah , Mian sahib ko Allah Tala Janat ul ferdous min Ala maqam Ata farmay Aur in k sadqay Allah Tala hamin maaf farma de ,Ahmad Raza Sajid, BWP.
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ❤ کرم اے شہہ عرب و عجم کہ کھڑے ھیں منتظر کرم وہ گدا کہ جن کو عطا کیا ھے تو نے دماغ سکندری (دانائے راز علامہ محمد اقبال رح)