*بسم الله الرحمن الرحيم * حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ۔۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس نے ہدایت کی طرف بلایا اس کے لئے ان لوگوں کی طرح بھی اجر ہوگا جو اس کی پیروی کریں گے ۔ یہ ان کے آجروں سے کم نہیں کرے گا ۔ اور جس نے گمراہی کی طرف بلایا اس پر ان لوگوں کی طرح بھی گناہ ہوگا جو اس کی پیروی کریں گے یہ ان گناہوں سے کچھ کم نہیں ہو گا " ( مسلم ، مشكوٰة شريف:- ١٥٠/١٩ ) السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
آپ کا مزاح کا پروگرام ھیں ۔ لیکن حقیقت یہ ھیں 40 لاکھ خواتین 25-35 سال کی بغیر شادی کے ملک موجود ہیں ۔وہ اپنی جنسی خواہش کیسے پوری کر ے ؟ مرد تو مختلف طریقے اپنا کر پوری کرلیتے ھیں ۔
میں آپنا پیغام وزیر اعظم عمران خان تک دینا چاہتا ہوں کہ بجلی کے بحران سے نمٹنے کیلئے جو یونٹ وپڈا کے سٹاف کو مفت یانی فری میں دیئے جاتے ہیں وہ سب باند کر دے تو گورنمنٹ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا اور فاند بھی اکٹھے ہو گئے شکریہ جناب آپ کا دعا گو اور میں اپنے دوستوں سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اس مسج کو زیادہ سے زیادہ شہیر کارے