Ya Allah g sabka waldain ko sehtyab lambi Zindagi ata kr or unka saya hamesha hum pa slamt rakhy or jinka waldain ni ha unko janat ma all muqam ata kry or ulad ko sabr ata kry 🙏🙏🙏🙏🥺🥺
ماری امی جان کو دنیا سے پردہ کیئے چوبیسواں سال ہے مگر جتنی اذیتیں ان کے جانے کے بعد ڈیکھی بھلانا بھی چاھوں تو ماں بھولتی ہی نہیں الفاظوں میں یاد اور ذکر اور بات ہے مگر ماں کے بعد نلنے والے ڈکھوں نے حقیقت میں ماں کی یاد کو مجھ سے دور ہونے ہی نہ دیا😢 ماں کے بغیر تو واقعی کوئی رشتہ اپنا نہیں لیکن اب تو دیکھا ہے مائیں بھی اس قابل وہ مائیں نہیں رہ گئیں تو انکی اولاد کیسے ماں کے رشتہ اور رتبے کو سمجھے گی تربیت ہی ہے جو رشتوں میں کچھ اچھا اثر پیدا کرتی ہے تربیت کے بغیر تو رشتے رشتے ہی نہیں بلکہ سہی انسان کے لیئے عذاب یا آزمائش ہوتے ہیں اور سوتیلی ماں؟ اللہ یہ رشتہ ، دکھ اور اذیت کسی کو نہ ہونے دے