عظمتوں کی مالکا بازار میں
ہاے زینب ص بے ردا بازار میں
وارث اہل قصا بازار میں
١
شام والوں نے سجایا شام کو
دعوتیں بھیجی ہجوم عام کو
لاۓ پھر آل عبا بازار میں
٢
ایک خطبا آپ نے ایسا پڑھا
اک صحابی پیٹ کر کہتا رہا
آگۓ کیا مرتضی بازار میں
٣
آیت تطھیر جسکی شان ہے
جسکا بابا وارث قرآن ہے
ہے وہ بیبی بے ردا بازار میں
٤
ہر قدم روتی رہی ہیں بیبیان
خاک پے نوحہ پڑھا ہے العمان
ہے عجب منظر خدا بازار میں
٥
چلتے ناکے سے سکینہ ص گر گٸی
پوچھ کر سجاد ٕ سے روتی رہی
ہم کو کیوں روکا گیا بازار میں
٦
کوٸی سنتا ہی نہیں فریاد غم
عابد بیمار کی آنکھیں ہیں نم
ایک مھشر ہے بپا بازار میں
٧
شام کے بازار میں یے شور تھا
ہےکھاں اکبر ٕ کھاں ہے باوفا
تھی ستمگر کی صدا بازار میں
٨
ناتواں سجاد یے کہتا رہا
اسد اور ياور ميرا بس ہے خدا
سخت ہے یے مرحلا بازار میں
#newnoha2021
#yazainab
#sallamyahussain
#hayezainab
#asadalimallah
#azmtoonkiMalikaBazarmein
#عظمتوں کی مالکہ بازار میں
19 сен 2024