Boht Khobsorat Initiative liya hai Azrah e Sukhan ne ... Urdu Adab ko Faroogh degi podcast ... Humein nai zamane ke hisaab se aaisi new Chezein karni chahiye .. Best work Azrah E Sukhan ❤❤
The most Crystal clear analysis of urdu poetry and modernism !!! Abbas Tabish Is a great Poet Nice way of interview by Mughera !!! bravo Genius! We need such content more !!!
I like him, his son I also like Ali (Tum sarbat ko pdhti ho) But but I love Tahzeeb hafi ❤❤T❤❤Z there is a deep pain in his voice I love his all shayri
افسوس ہوا شاعری کی دنیا میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں ہم تو سمجھے تھے کہ فقط موسیقی اور شاعری ہی ایسی دنیا ہیں جہاں صرف پیار محبت عزت ادب والے لوگ ہوتے ہیں جہاں بلکل حالص شفاف اور محلص جذبوں کی قدرداں ہوتے ہیں there should be no negativity in this world
اس عہد میں سچ بولنا بہت ہمت کا کام ہے جو عباس تابش صاحب نے کیا ہے اور وہ کر بھی سکتے ہیں کیونکہ ان کا کلام ان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے خیر عقل سے ماورا لوگوں پہ آج کی رات بہت مشکل ہو گی
@@ghualmqadirbilkul bro boht achy shayar hain but harktein pata nai q asi krtey hain,wo asi harktein krty hain to ye smjty hain jesw wo dusry jaun elia ban jaye ge pr asa nahi ha
abbas sahb k pas adab k hawaly sy kafii gehrii information hy, lekin wo information buht kam nikal rahi hy, Questions adab k hawaly sy hoty tu buht kuch sekha jaskta ta
ادبی سومناتوں کے تلوے چاٹنے والے کل بھی "علی" سے جلتے تھے اور آج بھی جلتے ہیں ، لیکن ان کی جلن سے نا "علی" کی پرراز میں پہلے کمی آئ تھی ۔ اور نا انشاء اللہ اب آۓ گی" علی زریون" محبت ہے۔ ❤ اور محبت تو ہمیشہ باقی رہتی ہے۔
مغیرہ جب پہلے سوال میں آپ نے مژدم کا نام لیا تو تابش صاحب نے اسے بالکل نظر انداز کردیا تھا۔ عقل مندی کا تقاضا تو یہ تھا کہ آپ دوسری بار اس کا نام ہی نہ لیتے۔ اور نام بھی آپ نے بڑی جگہ پر لیا جہاں فٹ نہیں آتا۔
جہاں آپ نے عباس تابش صاحب سے اتنے شاعروں کے بارے میں رائے لی ہے وہاں آپکو انکے منہ سے ان کے بارے میں بھی رائے لینی چاہیے تھی۔ پتہ چلے وہ خود کو پہلے خیال میں کیسا دیکھتے ہیں۔