کیا بکواس,کر رہے ہو دنیاۓ کرکٹ میں وسیم اکرم سے بڑا بالر میں نے تو نہی دیکھا اگر وسیم آج ہوتا تو روہیت کوہلی اور باقی سارے آدھے رنز بھی نہی بنا سکتے تھے
Dushman mulk hai india to kyo fir Lage ho ki india ko pakistan me khelane ke lia aana chahiye dushman ko kon bulata hai ya fir Chand paiso ke lia tum log thode time ke lia dushmani chhoda doge kya 😂
Pakistan is lucky that it is going to play against USA in Dallas, New York pitch is more difficult to play. India will have tough time against minnows unless they play extraordinary game
Koi mujhe bate ki waheed khan chaha kidhar hai unka channel gayab ho gya hai or unki koi khabar nahi hai pakistan k bhai log kuch batao yar vo theak hai kya 😢
ٹیم یہ ہوگی، 1. محمدرضوان، 2. بابر اعظم، 3. فخر ذمان 4. عثمان خان 5. صائم ایوب، 6. اعظم خان، 7. افتخار احمد 8. عماد وسیم 9. شاھین شاہ 10. حارث رؤف 11. محمد عامر بڑےبڑے افلاطون خواہ مخواہ کے تبصرے کر رہے ھیں، صائم ایوب، عثمان خان اور اعظم خان تینوں کو پلئینگ الیون میں لاذمی ہونا چاھئے، ہر میچ میں بابر، رضوان اور فخر آپ کیلئے رن نہیں کریں گے، یہ کسی بھی بڑے میچ میں دھوکہ دینگے، اگر تینوں اوپئینیگ بیٹسمین فیل ہوجاتے ھیں تو مڈل آڈر میں 4نمبر پر عثمان خان، 5 پر صائم ایوب اور 6 پر اعظم خان یقیناً بہترین پرفورم کرسکتے ھیں، اعظم خان کی وکٹ کئیپئینگ پر اعتراض کرنے والوں کو پتہ ہونا چاھئے کہ رضوان سے بھی کیچ ڈراپ ہوتے ھیں .... شاداب کو ریسٹ کروانا بنتا ھے، 7 پر افتخار احمد اور 8 پر عماد وسیم دونوں اچھے آل راؤنڈر ھیں 9/10/11 تین فاسٹ بولرز اور اگر ابرار یا شاداب میں سے ایک اسپئینر کھلانا پڑگیا تو 2 ہی فاسٹ بولر کھلانے پڑیں گے ....
آ پ نے سہی کہا مگر یہاں صرف بورڈ میں کھوتا وہاب اور ویلڈر جو اپنی اوقات بھول بیٹھا ہے کی ہی چلے گی سارے پٹھان پنجابی گھسیڑ دئے ہے باوی پورا پاکستان کرکٹ جانتا ہی نہی
In cartons ka show he Babar Azam se chalta ha even the anchor is so biased Jese inko script di gai ho k Babar ko discuss karna lazmi hai th he ratings mile ge