بہت اچھی ویڈیو تھی. خاص طور پر اس لحاظ سے کہ آپ نے بالائی علاقوں کے رہنے والوں کی اس عجیب بلیک میلنگ کو واضح انداز میں اجاگر کیا. ہم نے دنیا کے بیشمار ممالک کی سیاحت کی ھے لیکن پاکستان کی سیاحت کیلئے کبھی بھی دل مائل نہیں ہوا. کیونکہ ہم بھی برسوں پہلے چند تلخ تجربات سے ہمکنار ہو چکے ہیں. نمبر ایک ہر دکاندار یا ریسٹورنٹ وغیرہ پر کاروبار نہیں کیا جاتا ھے بلکہ باقاعدہ باہر سے آنے والوں کے ساتھ ڈکیتی کی جاتی ھے. جس زمانے میں کراچی شہر میں کڑھائی گوشت کی ایک پلیٹ پچاس روپے میں مل جاتی تھی ہمیں پنجاب کے ایک علاقے میں ایک پلیٹ کے چھ سو روپے طلب کئے گئے تھے. دوسری بات اگر آپ گھر کی خواتین کے ساتھ ان علاقوں میں جائیں گے تو آپ سے بڑا بیوقوف دنیا میں کوئی اور نہیں. ہر شخص کی نظروں میں شیطان بسا ہوا نظر آئے گا. اس لئے بہتر ھے کسی کافر کے دیس کی سیاحت کی جائے. مسلمان سے اچھائی کی توقع رکھنا انتہائی فضول ھے.
بہت ہی عمدہ ویڈیو بناںی آپ نے اور بہترین انفارمیشن شیر کیا آپ نے بہت ہی افسوس ھوا مستری اور ٹیکسی ڈراہیور کے برے سلوک کا انکو چاہیے تو یہ تھا کہ آٹھ ھزار روپوں کی بجاے سات ھزار لیتے اور ٹیکسی والا بھی پانچ ھزار کی بجاے چار ھزار لیتا کہ آپ ھمارے مہمان ھو جبکہ انھوں نے ایک ایک ھزار روپے زیادہ لیا جو سراسر نا جایز کیا خیر انہوں نے اپنی اور علاقے کی خوب عزت کرواںی ۔ اللہ پاک آپ کو شادوآباد رکھے Love you Brother Keep it Up
110 Bhai ... babusar par gaari chalanay ka tareeqa hota hay , clutch ka istemaal kum se kum karna hota hay. Gaari charhai se neechay gear par utaarni hoti hay
Mechanic = someone who works on cars, Mistry = someone who works with buildings or is just a worker. Mechanics are knowledge people and the terminology should be used accordingly.
Khan sahab apki hasi babusartop k phale hi nikal gai afsos hai par video practical or kubsurath inshan Allah Pakistan aane bahut ischa hai, India Pakistan mil jayen bahut acha rahega.
اس چینل میں موبائل فون کے 10 ٹرکس جو فون کی عمر بڑھا سکتے ہیں۔ آخر سمندر کا پانی اتنا کڑوہ کیوں ھوتا ھے۔ معلوماتی ویڈیوز کے علاوہ ھری پور ھزارہ، ایبٹ آباد، گلگت، سکردو، شنگریلا، کوہ ھمالیہ کی سیر کے مناظر آپ کے منتظر ھیں🌷انشاءاللہ
Pichle saal babusar top se utarte waqt hamare gadi caltus 2018 ki breake fail hui magar 1 1.5ganta rest k bad break normal hogaye. Kyu k hamara driver anari ta usne bas cities me uber careem chalai ti
آپکو اک بندہ اتنی مشکل جگہ مین کام کر کے دیتا ہے وہاں اس کی مجبوری نہین بلکے آپکی مجبوری ہے کوئی ہزار پندرہ سو زیادہ لے تو کوئی قیامت نہین آہتی بلکے خوش ہو کے دین
Thankyou bhai aap Ham India Walon Ko Pakistan ke bare mein batate ho aur India mein Pakistan ke bare mein bahut galat galat bataya Jata Hai Lekin dekhne ke bad Maloom Hua Kya Sab Neta log Jhooth bolate Hain aur sirf aur sirf Jhooth bolate hi
Gari jab drive naan kerni ati ho especially plane areas k loog bilkul sense use nhn kertay .... But this experience will give u proper class for next time ......