any new comer to this business who have zero previous experience......be careful..be very carfulll. things on youtube are 180 degree different than real life
Yes you are right. چار سال پہلے میں کوئی سکل سیکھنے کے بجائے اس کام میں ا گیا یو ٹیوب سے کٹا فارمنگ دیکھ کے ۔میرا ٹایم ویسٹ ھو گیا پیسہ ضائع ھوا اب کوئی اور کام سٹارٹ نہیں کر پا رھا ۔اور اب مزدوروں کے ھاتھوں بلیک میل ھو رھا ھوں ۔۔۔
75 SAL VICH MULK DE QISMAT NAHI BADLI , TUSI 90 DIN DA TIME KUJ THORA NAHI DY DITA, MERA BHAI TOU SADI REHN DY , AGLAY 9 SAL VICH APNAY PIND YA MOHALAY DE QISMAT BADAL DY FAIR ELECTION LAR K APNI BADAL LAE.
دیکھیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ جھوٹ ہے مگر میں اپنے تجر بے کی بات آپ سے شئیر کروں کہ نقصان اورفائدہ کادارومدارزیادہ ترتجربے پہ ہوتاہے اسمیں بھائی اپناتجربہ بتارہاہے اگرخریدوفروخت اورپالنے کاتجربہ ہے تو کریں ورنہ چاردن کسی قریبی فارم پہ لگا دیں کوئی بھی کام شروع کرناہوتوپہلے اسکی نوکری کریں جب خوب تجربہ ہوجائے توشروع کریں کیونکہ میں نے اچھے خاصے بندے صاف ستھرے کپڑے پہنے ہوئے لاکھوں کی سیل ایک دن کی مگر وہ اپنے ملازم کیساتھ جب کاریگربھاگ جائے توتندورمیں اپنے ہی ریسٹورنٹ پہ روٹیاں لگارہاہوتاہے اور نقصان سے بچ بچاہوجاتاہے یہ سب تجربہ کی بنیاد پہ ہوتاہے
یہ بہت اچھا کاروبار ہے میں اس سے روز دس لاکھ کما رہا ہوں۔ او بھائی نہ کر ایسی باتیں۔ میں پچھلے تین سال سے پاکستان میں ہوں اورپاکستان کے جو حالات ہیں نہ ہی پوچھ ۔