بہت خوبصورت لاجواب لازوال فلم ہے ۔ ہر کسی نے اپنا اپنا کردار خوب نبھایا ہے ۔ الیاس کاشمیری نے گونگا کا کردار خوب نبھایا ہے ۔ کہانی شاعری موسیقی اداکاری گلوکاری لاجواب ہیں ۔ گیتوں کا تو کوئ جواب ہی نہیں ۔ بہت بہت شکریہ سر ۔
تایا الیاس کشمیری کی اداکاری زبردست اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اچھی فلم تھی، پرنٹ بھی اچھا لگا، مصطفی ٹنڈ کی اس فلم میں ٹنڈ نہیں تھی، سلطان راہی کا کوئی جوڑ نہیں، سلونی عالیہ کے مقابلہ میں اچھی لگی، ھیروئن بھی تو تھی ۔اپلوڈ کا شکریہ