اسلام وعلیکم بجیا آپ کا تجزیہ بلکل درست ہے ہم نے یہ سارا دور گزرا ہم نے بڑا سخت وقت گزارا پھر بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی دھیان دیا الحمدللہ خاموشی سے اب ہماری بچیوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اللہ تعالیٰ نے بڑے فضل فرمائے اب دعا کریں بیٹے کا میڈیکل کالج میں داخلہ آسانی سے اور اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے ہو جائے آپ کی زندگی سے بہترین سبق ملتا ہے بہت شکریہ ،،🎉
Assalmualikum per ager Miyaaa saheb hi her baat derwaje se baher keryai hai ir her choti batooo ko taij awaj ke sath kehtai hai tab aap kiya kere batdiyega zaroor