Subscribe to our Channel: / @p4pakaoofficial Like us on Facebook: / p4pakao Follow us on Instagram: / p4pakao For Business Inquiry: nadiralizhk@gmail.com Like Nadir Ali: / nadiraliofficial Follow on Instagram: / nadiraliofficial1
Nadir Ali always makes me laugh when I'm feeling depressed & he is back ❤ Nadir is back 😅 don’t leave them alone men viewers want nadir to be on every prank
@@namankhetwal2894 Bhai tu apna hatred kahin aur leke jaa. Don't mix things which are irrelevant and paint everyone with the same brush. Tumhe jisko support karna hai karo, kisne roka hai. Aur yeh kisne kaha that i don't support Indian creators?
Nadir Ali is back and so is the quality of the prank.. Also i noticed they hav removed all the previous pranks from the channel of the last few days in which Nadir was not present..
Mera ek bhi ek din aisa nahi hai Jisme maine nadir bhai ka koi video na dekha hoga.... repeat pe repeat videos dekhta aa rha hu wo bhi 4 saalo se.... Love you bhai Nadir Ali from India ❤️
دنیا کا واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائے کبھی جھوٹ نہیں بولا اور سب سے بڑا انقلاب برپا کیا وہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں ۔,,
بخاری میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی حدیث ہے: مَا مِنْ مَوْلُوْدٍیُّؤلَدُ إِلَّا وَ الشَّيْطَانُ یَمَسُّہُ حِيْنَ يُؤلَدُ، فيستهلُّ صارخًا من مسِّ الشيطان ، ایَّاہ الَّا مريم وابنھا (بخاری کتاب التفسیر باب و إنی اعیذھابک۔۔۔ کتاب بدء الخلق باب قول اللّٰہ تعالیٰ و اذکر فی الکتاب مریم) کہ ہر چیز پیدا ہونے والے بچے کو بوقتِ ولادت شیطان مس کرتا ہے اور بچہ جب اسے مسِ شیطان ہوتا ہے تو وہ چیختا ہے، چلاتا ہے مگر مریم اور ابن مریم کو مسِ شیطان نہیں ہوتا۔ اس پر طبعًا سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب صرف مریمؑ اور ابن مریمؑ ہی مسِّ شیطان سے پاک ہیں تو پھر کیا باقی انبیاء کو عموماً اور آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو خصوصاً مسِّ شیطان ہوا تھا؟ اس کا جواب علامہ زمخشری نے اپنی تفسیر کشاف میں یہ دیا ہے: مَعْنَاهُ أَنَّ كُلَّ مَوْلُوْدٍ يَّطْمَعُ الشَّيْطَان فِي إغْوائِهِ إلَّا مَرْيَم وَابْنَهَا، فَإنَّهُمَا كَانَا مَعْصُوْمَينِ، وَكَذٰلِكَ مَنْ كَانَ فِي صِفَتِهِمَا (تفسیر کشاف زیر آیت واذکر فی الکتاب مریم) کہ اس حدیث کے معنی یہ ہیں کہ شیطان ہر بچہ کو گمراہ کرنا چاہتا ہے۔ سوائے مریم اور ابن مریم کے۔ کیونکہ وہ دونوں پاک تھے اور اسی طرح ہو وہ بچہ (بھی اس میں شامل ہے) کو مریم اور ابن مریم کی صفت پر ہے۔ گویا آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی حدث میں ’’مریم‘‘ اور ’’ابن مریم‘‘ سے صرف 2 انسان ہی مراد نہیں بلکہ 2 قسم کے انسان مراد ہیں۔ گویا جو مریمی صفت میں اور ابن مریمی صفت میں مومن اور انبیاء ہوں وہ سب ’’مریم‘‘ اور ’’ابن مریم‘‘ کے نام سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی زبان مبارک پر یاد کئے گئے ہیں
ان صفات کی مزید تشریح قرآن مجید میں ہے: وَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا امۡرَاَتَ فِرۡعَوۡنَ ۘ اِذۡ قَالَتۡ رَبِّ ابۡنِ لِیۡ عِنۡدَکَ بَیۡتًا فِی الۡجَنَّۃِ وَ نَجِّنِیۡ مِنۡ فِرۡعَوۡنَ وَ عَمَلِہٖ وَ نَجِّنِیۡ مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ oوَ مَرۡیَمَ ابۡنَتَ عِمۡرٰنَ الَّتِیۡۤ اَحۡصَنَتۡ فَرۡجَہَا فَنَفَخۡنَا فِیۡہِ مِنۡ رُّوۡحِنَا وَ صَدَّقَتۡ بِکَلِمٰتِ رَبِّہَا وَ کُتُبِہٖ وَ کَانَتۡ مِنَ الۡقٰنِتِیۡنَ (التحریم: 12۔13) ترجمہ: اور اللہ نے اُن لوگوں کے لئے جو ایمان لائے فرعون کی بیوی کی مثال دی ہے۔ جب اس نے کہا اے میرے ربّ! میرے لئے اپنے حضور جنت میں ایک گھر بنادے اور مجھے فرعون سے اور اس کے عمل سے بچالے اور مجھے ان ظالم لوگوں سے نجات بخش۔ اور عمران کی بیٹی مریم کی (مثال دی ہے) جس نے اپنی عصمت کو اچھی طرح بچائے رکھا تو ہم نے اس (بچے) میں اپنی روح میں سے کچھ پھونکا اور اس (کی ماں) نے اپنے ربّ کے کلمات کی تصدیق کی اور اس کی کتابوں کی بھی اور وہ فرمانبرداروں میں سے تھی۔ ان آیات سے ما قبل کی ملحقہ آیات میں کافر مردوں کو 2عورتوں نوحؑ اور لوطؑ کی بیویوں سے تشبیہ دی گئی ہے کیونکہ ان کے خاوند مومن تھے مگر وہ دونوں کافرہ تھیں۔ مندرجہ بالا آیات سے ثابت ہوا کہ مومن 2 قسم کےہوتے ہیں: (1) آسیہ (زوجہ فرعون) صفت (2) مریمی صفت۔ پہلے وہ مومن جو کفر کے غلبہ کے نیچے دب چکے ہوں اور وہ اس سے نجات پانے کے لئے دست بدعا ہوں۔ اور دوسرے وہ مومن جن پر روزِ ازل سے ہی بدی غلبہ نہ پا سکی۔ وَ الَّتِیۡۤ اَحۡصَنَتۡ فَرۡجَہَا (الانبیاء: 92) یہ دوسری قسم کا مومن قرآنی اصطلاح میں ’’مریم‘‘ کہلاتا ہے۔ پھر وہ مریمی حالت سے ترقی کر کے فَنَفَخۡنَا فِیۡہَا مِنۡ رُّوۡحِنَا (الانبیاء:92) کے مطابق “ابن مریم” کی حالت میں چلا جاتا ہے کیونکہ مقام ِمریمی صدیقیت ہے اور مقام ِابنِ مریم مقامِ نبوت۔ گویا ہر نبی پر 2 زمانے آتے ہیں۔ پہلے وہ مقامِ مریمی میں ہوتا ہے اور اسی حالت کے متعلق قرآن مجید نے اشارہ کیا۔
Hey Nadir, following you since last 8 years! 💯 You were the one who introduced youtube to young generation ❣ your each video use to get million of views, but now i can see hardly 2 lacs people are watching your pranks, bro do not ruin this channel, you already got 4million subscribers, One honest suggestion is that start making real pranks with diff Ideas, otherwise be ready for the downfall of your channel, hope you reading this and can change your mindset, Thanks! Love and support from Sydney 🇦🇺
@nadir bhai mai sach kahu to i dont like agar koi kisi ko prank krke parishn krta hai to.. but apke videos na addicted bana deta hai.. aur ap itne din se gayeb the woh wala maza nhi arha tha.. now a pleasure to see u back man. .....
Bhai Aapke bina ye pranks adhure the , Great Prankster and comedian One and Only Nadir Ali , Super se bhi Uper Bhai kammal ho aap Love From India ❤️❤️❤️😘
Nadir bhai big fan ♥️ I just watched your old pranks and it reminds me that how great you are on pranks. I just can't stop laughing. But sadly now your views are literally gone which is a heartbreaking thing for your true fans including me. I was your regular viewer and will always be. I believe that if you perform like before. Nothing can stop for being the greatest prankster ever. *Bring Rizwan back into your team *Watch your old pranks and go on that flow *Do many road pranks Bhaijan apka abhi tak 4M bhi nahi hua AP pehle ki tarha ho jau angle saal mein 5M ho Jayega You were the greatest, Still you are the greatest 💓 Take love from 🇧🇩 Fan of your since 2017❤️