شاہینہ اپ اچھی تو بہت ہیں لیکن جب شہینہ اتی ہے اپ خوش نہیں ہوتی وہ بھی تو بیٹھی ہے نہ اپنے گھر اتنے کام کرتی ہے گر بھائی کے گھر ا جاتی ہے اپنی امی ابو کے گھر تو اپ خوش نہیں ہوتی جب اتی ہے اس کو پیار کیا کریں بہت اچھی ہے شہینہ
السلام علیکم عائشہ آپ سادگی میں بھی بہت پیاری لگتی ہو... اللہ نظر بد سے بچائے... لوکل میک اپ نا کیا کرو... چہرہ خراب ہورہا ہے.... گھر میں برکت کے لیے آپ گھر کی عورتیں نماز کی پابندی کریں اور روزانہ کچھ صدقہ نکالیں... اللہ آنٹی کی صحت میں خوب برکت عطا فرمائے.. بہت ہی پیاری مسکراہٹ والی مل جل کر رہنے والی نیک عورت ہیں ❤ ماشاءاللہ ساس اور بہو میں محبت دیکھ کر دل خوش ہوجاتا یے.. .شاھد بھائی.... پلیزز رشتہ دار ہو یا پڑوس رقیہ کو اکیلی نا بھیجا کریں.. وہ بہت معصوم ہے. .
اللہ نیک و صالح صحت و مند اولاد عطا فرمائے خیر وعافیت کے ساتھ آپ کے گھر میں خوشخبری لائے.. عائشہ کو اللہ آسانی فرمائے... ماں وبچے کی صحت وعمر میں برکت عطا فرمائے..... آمین یا رب العالمیـــن.. دعاؤں کے ساتھ.انڈیا سے
Dear brother, the new born baby will come in April 2025 next year, God willing.And Allah gives children to whom He wills and makes barren to whom He wills 😊❤