Salam like ❤❤❤zoya sister sab Kuch acha or vlog bhi acha h sab long vlog tha apka full watched kea h thaka dea AP NY AJ to uffffffffffffffff itna lamba vlog Meri zoya sister ka ❤😊
اج ایک اور میں نے اپ کو گفٹ کیا ہے ابھی اپ کے۔ 320۔ کر دیے ہیں اگر میرے بس میں ہوتا تو میں اپ کو 1 لاکھ کفٹ دے دیتا لیکن بدقسمتی سے مل جل کر چلنے سے بندہ وائرل ہو جاتا ہے اور کچھ بھی نہیں کرو تو ایک دوسرے کی صرف حوصلہ افزائی کرتے رہا کرو میں قسم اٹھا کے کہتا ہوں ان شاء اللہ بہت جلد وائرل ہو جاؤ گے اج کل کے زمانے میں مزاکے بنانے والے زیادہ ملتے ہیں اور حوصلہ افزائی کرنے والے بہت کم ملتے ہیں محسوس کو سمجھنے کی کوشش کرو انشاءاللہ بہت جلد کامیاب ہو جاؤ گے اور اپنا خیال رکھنا جو نصیب میں ہوگا وہ تو پہلے بھی ملتا رہے اور پھر بھی ضرور ملے گا لیکن اب نہ خیال رکھنا خدا حافظ یہ میسج میں رات کے 3:00 پر لکھ رہا ہوں