ماشاءاللہ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بھاٸی جان آپ سے گزارش ہے کہ جو آپ نے شاہد صاحب کی نعت پیش کی ہے پھر تو آپ ان سے ملتے بھی ہوں گزارش ہے کہ میں نے یہ ہی نعت اپنی اپ لوڈ کی ہے Shahid kharal چینل میرا نام بھی شاہد اقبال ہے آپ شاہد صاحب تک میری نعت پہنچا کر اُن سے یہ راٸے لے کر دیں کہ میں بڑا ثنإ خواں بن سکتا ہوں یا نہیں اور کیا کمی ہے مہربانی بھاٸی سر پلیز وہ جو جواب دیتے ہیں میرے چینل میں کمینٹ کردینا مہربانی