وائٹ چکن قیمہ کڑھائی ریسپی اجزاء
تیل ایک کپ
ثابت گرم مصالحہ حسب ضرورت
تیز پتہ دو عدد
پیاز باریک چوپ تین عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
قیمہ تین پاؤ
زیرا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
وائٹ پیپر ایک کھانے کا چمچہ
قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
دہی ایک پاؤ
کریم حسب ضرورت
ہرا دھنیا حسب ضرورت
ہری مرچیں حسب ضرورت
_______________________________
#alookabharta
#labeshireenrecipe
#beefpulao
#frenchtoast
#alookaraita
#masalafrenchtoast
#alooshimlamirch
#whiteChickenkeemakadai
15 июн 2024