Assalam o Alaikum Altaf beta aap bht mehnat kartey ho itni garmi mein vlog karna kamal hey Allah aap ko tarraqi ataa farmaye ameen Naya Nazimabad Karachi
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جی آپ بہت اچھی وڈیو بناتے ہیں ۔ میری گزارش ہے کہ ۔ بسم اللّٰہ شریف کی ادائیگی درست کرلیں ۔ اللّہ پاک آپ کو دین اور دنیا میں ترقی دے ۔ آمین